کابل: 29مارچ، ہماری آواز(ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو داڑھی رکھنے اور ڈریس کوڈ کی پابندی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ تعمیل نہ ہونے کی صورت میں ان کو ملازمتوں سے فارغ کیا جا سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے ذرائع کا حوالہ دیتے یہ […]
Author: HamariAawaz
چنئی میں اردو کے مشہور و معروف نقاد و ادیب پروفیسر زماں آزردہ صاحب کشمیری کی آمد پر ایک شاندار نشست
"ایک شام پروفیسر زماں آزردہ صاحب کشمیری کے نام” روداد: اسانغنی مشتاق رفیقی ٹمل ناڈو اردو پبلیکشنز اور ٹمل ناڈو اردو لٹریری اسوسیشن کی جانب سے بروز اتوار 2022-03-27 بعد نماز مغرب بمقام المجلس منی ہال، ٹریپلیکن ہائی روڈ، چنئی پروفیسر زماں آزردہ صاحب کشمیری کی چنئی آمد پر ان کے اعزاز میں ایک شاندار […]
مرکزی دارالعلوم فیاضیہ فتح ساگر جودھپورکا 61واں سالانہ شاندار اجلاس اختتام پذیر
جودھپور/راستھان: 27 مارچمرکزی دارالعلوم فیاضیہ فتح ساگر جودھپور کا سالانہ61واں اور بانئ ادارہ علامہ مفتی سید سرفراز حسین اشرفی جیلانی قدس سرہ کا 42واں عرس آج بتاریخ 27مارچ 2022 بروز اتوار کو سید محی الدین اشرف اشرفی جیلانی کی سرپرستی اور شہزادئہ مخدوم شہہ سمنانی سید معین اشرف اشرفی الجیلانی کی صدارت بڑے ہی تزک […]
جمشیدپور میں حافظ محمد ہاشم قادری کی دو کتابوں کا اجرا
پریس ریلیز: 27 مارچ(ایم۔آر۔ہاشمی)ہاجرہ رضویہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ جمشید پور کے چیئرمین ومسجدِ ہاجرہ رضویہ کے خطیب و امام اور مشہور زودونویش قلم کار جناب الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی کی تصنیف کردہ دو کتابوں” پانی بچاؤ زندگی بچائو” اور” نکاح کا اسلامی تصور” علمائے کرام اور پروفیسر ان حضرات کے ہاتھوں […]