دیوگھر : مولانا عبد القیوم نوری صاحب کی زیرِ نگرانی ایک معتبر تعلیمی ادارہ جو بچوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج فراہم کرتا ہے۔ ادارہ ٹھاڑھی کروا سونا راے ٹھاڑھی، ضلع دیوگھر، جھارکھنڈ میں واقع ہے، جہاں تعلیمی ماحول طلباء کی فکری اور ذاتی ترقی میں معاون ہے۔ سبیل حسین ٹرسٹ کے […]
Author: HamariAawaz
ضلع کے مدارس میں سید برکات حیدر میاں قادری علیہ الرحمہ کے وصال پر تعزیتی نشست
مہراج گنجگل گلزار برکاتیت شہزادہ حضور فضل ملت سید محمد برکات حیدر قادری مارہروی علیہ الرحمہ کے وصال پر دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی مہراج گنج میں حضرت علامہ شیر محمد قادری کی سرپرستی اور علامہ توحید احمد برکاتی کی صدارت میں ایک تعزیتی نشست منعقد ہوئی۔ پروگرام کا آغاز قاری توصیف رضا […]
سرکاری محکموں و عمارتوں پر ہندی کے ساتھ اردو میں لکھنے کے متعلق مکتوبات کو نافذ کرنے کے لئے محمد رفیع نے وزیر اعلی کو لکھا
اردو سے متعلق ہدایت نامہ آفس کے فائل میں کاغذ کے ایک ٹکڑا سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتی : محمد رفیع پٹنہ، 20/ نومبر، پرنسپل سیکریٹری کیبنیٹ سیکریٹریٹ کا مکتوب نمبر 536 مورخہ 30 مئی 2018، ایڈیشنل سیکریٹری کا مکتوب 872 مورخہ 20 اکتوبر 2021، ایڈیشنل سیکریٹری کیبنیٹ سیکریٹریٹ، حکومت بہار کا مکتوب 36 مورخہ […]
خانوادہ برکات کو صدمہ؛ جواں سال شہزادے کا انتقال
مارہرہ شریفانتہائی رنج و الم کے ساتھ اشکوں میں لپٹی یہ خبر دی جارہی ہے کہ نبیرۂ سرکار احسن العلما،برادر زادۂ سرکار امین ملت،شہزادۂ سید افضل میاں ،حضرت سید برکات احمد برکاتی صاحب کا آج ہارٹ اٹیک کی وجہ سےاچانک انتقال ہوگیا۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔موصوف مرحوم ابھی نوجوان تھے۔اپنے والد گرامی کے انتقال کے […]








