دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں مورخہ 23 ستمبر 2022 مطابق 25 صفرالمظفر بروز جمعہ بعد نماز عشاء بڑے ہی شان وشوکت سے عرس اعلیٰ حضرت عظیم البرکت فاضل بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان منایا گیا ۔حضرت حافظ وقاری ابوالکلام ازہری صاحب نے تلاوتِ قرآن مجید سے عرس مبارک کا آغاز کیا ۔ ادارہ کے […]
Author: HamariAawaz
عرس اعلیٰ حضرت سے واپس لوٹتے ہوا تھا مولانا صوفی عبداللطیف نوری کا انتقال، اب نماز جنازہ کا ہوا اعلان
انتہائی افسوسناک خبر اہل سنت کا ایک اور عظیم ستارہ غروب ہوگیا بستی: 24 ستمبرجامعہ امام احمد رضا بستی یو۔پی۔ کے بانی اور خانقاہ رضویہ بھیونڈی کے مسند نشیں پیرطریقت رہبر راہ شریعت خلیفہ حضور مفتی اعظم حضور مفکر ملت حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ صوفی محمد عبداللطیف نوری صاحب قبلہ (علیہ الرحمہ) کے ساتھ […]
امت مسلمہ اسوۂ اہل بیت کو مشعل راہ بنائے۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب
امام حسن المجتبیٰ ؓ کی ذات مبارک ہر جہت سے حسن، فضائل و مناقب بے شمار حیدرآباد 23ستمبر (راست)خلیفہ خامس،امیرالمومنین سیدنا امام حسن المجتبیٰ ؓ،سبط رسول، جگرگوشہ بتول،نورنظرعلی المرتضیٰ،مصلح امت ہر جہت سے حسن ہیں کہ جن کے وجود مقدس میں انسانیت کی اعلیٰ ترین نشانیاں جلوہ گر تھیں۔ حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی […]
مدرسہ اہل سنت فیض سروری آساڑی سندھیان میں حضرت نوح سرور علیہ الرحمہ کی یاد میں جلسۂ سروری کا انعقادکیا گیا
21 صفر 1444 ھ مطابق 19 ستمبر 2022 عیسوی بروز دوشنبہ دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کی تعلیمی شاخ مدرسہ اہلسنت فیض سروری آساڑی سندھیان تحصیل گڈراروڈ،ضلع باڑمیر میں جملہ مسلمانان اہلسنت بالخصوص سروری جماعت کی طرف سے قطب زماں حضرت شاہ لطف اللہ المعروف حضرت مخدوم نوح سرور ہالائی علیہ الرحمہ کی یاد میں ایک عظیم […]
مدرسہ اہلسنت عطائے غوثیہ کولیانہ میں حضرت غوث بہاؤالحق زکریا ملتانی کا 783 واں عرس غوثیہ منایا گیا
حسب سابق امسال بھی غلامان بہاؤالدین زکریا ملتانی کمیٹی وغوثیہ جماعت کولیانہ کی طرف سے مدرسہ اہلسنت عطائے غوثیہ کولیانہ میں 20 صفرالمظفر 1444 ھ مطابق 18 ستمبر 2022 عیسوی بروز اتوار [دوشنبہ کی رات] انتہائی عظیم الشان پیمانہ پر جلسۂ غوثیت کا اہتمام عقیدت واحترام کے ساتھ کیا گیا-جلسہ کی شروعات مولوی محمدمشرف متعلم […]
