مظفرپور(پریس ریلیز)یہ خبروحشت اثر نمناک آنکھوں سے پڑھی جائے گی کہ جماعت اہلسنت کی ممتازومنفرد درسگاہجامعہ اشرفیہ مبارک پور کے سابق قابل فخرمدرس، ہزاروں محدثین،فقہاء،مفسرین اورصاحبانِ زبان وقلم کےاستاذ،عالم اجل ،فاضل اکمل حضرت مولانا اسراراحمد صاحب قبلہ مصباحی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کا آج انتقال ہوگیا ایسی ہی علم پاش اورفیض بخش شخصیت کے اٹھ جانے […]
Author: HamariAawaz
مدرسہ نور مصطفیٰ نگلہ پٹواری علی گڑھ میں رسول اعظم کانفرنس وجشن دستار بندی کا انعقاد
(علی گڑھ 29 نومبر/امجدی) مدرسہ نور مصطفیٰ نگلہ پٹواری علی گڑھ میں تاج المشائخ حضور سید محمد امین میاں قادری مدظلہ العالی والنورانی کی سرپرستی ومحبوب العلماء سید محمد امان میاں قادری مدظلہ العالی کی صدارت اور حافظ وقاری طارق رضا برکاتی کی قیادت میں رسول اعظم کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں کثیر تعداد […]
جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں سوگ کی لہر، سابق استاذ حضرت مولانا اسرار احمد مصباحی کا انتقال
مبارک پور/اعظم گڑھحضرت علامہ اسرار احمد مصباحی علیہ الرحمہ کی ولادت 20 اپریل 1947ء کو موضع لہرا ڈاک خانہ مبارک پور ضلع اعظم گڑھ میں ہوئی ۔انھوں نے ابتدا تا انتہا مکمل تعلیم دارالعلوم اشرفیہ مصباح العلوم مبارک پور میں حاصل کی 1386ھ /1966ءمیں علماء و مشائخ کے ہاتھوں دستار فضیلت سے نوازے گئے۔فراغت کے […]