کشمیری پنڈتوں کے بغیر وادی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، ریاست کے مخصوص اسلامی اور سیکولر کلچر کی حفاظت کی جائیں :مفتی منظور ضیائی مئمبی ۱۰ دسمبر (اسٹاف رپورٹر ) صوفی کارواں کے روح رواں اور معروف اسلامی اسکالر مفتی منظور ضیائی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کشمیری عوام کی […]
Author: HamariAawaz
وزیر تعلیم نے اسکولوں کے جلد کھلنے کی ظاہر کی امید
ہماری آواز دہلینئی دہلی،10 دسمبر(پریس ریلیز) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے طلبہ کو اس کورونا کی وبا کے بحران کے دوران پڑھائی جاری رکھنے کی ستائش کرتے ہوئے اسکولی زندگی میں جلد واپس لوٹنے کا بھروسہ دلایا ڈاکٹر نشنک نے آج یہاں ایجوکیشن ڈائلوگ کے گیارہویں ایڈیشن کے تحت ٹیچروں،سرپرستوں اور طلبہ […]
نئے سال میں بڑے پیمانے پر روابط مہم چھیڑ سکتی ہیں پرینکا
ہماری آواز لکھنو لکھنو:10دسمبر(اسٹاف رپورٹر) اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے انتخابی الیکشن سے پہلے تنظیم نو مہم کے ذریعہ مقامی علاقوں میں اپنی گرفت مضبوط کرنے میں مشغول کانگریس کے حق میں ماحول کو مزید سازگار بنانے کے ارادے سے پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نئے سال میں بڑے پیمانے پر رابط مہم […]
بنگال: بی۔جے۔پی۔ قومی صدر جے۔پی۔ نڈا کے قافلہ پر حملہ! لیکن بال بال بچے وجئے ورگیہ
کلکتہ (اے۔این۔آئی۔) بھارتیہ جنتا پارٹی (B.J.P.) کے قومی صدر جے۔پی۔ نڈا آئندہ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کولکتہ میں دو روزہ دورے پر ہیں۔ یہاں وہ بہت سے سیاسی پروگراموں میں حصہ لے رہے ہیں۔ اسی درمیان آج ڈائمنڈ ہاربر جاتے ہوئے جے۔پی۔ نڈا کے قافلے پر پتھراؤ کیا گیا۔ ٹی۔ایم۔سی۔ کارکنوں پر […]