آندھرا پردیش: ہماری آواز(ضیاء الرحمٰن امجدی) 16 دسمبر// ضلع پرکاشم کے پوڈیلی میں مختلف صوبوں سے بی ایڈ امتحان کے لیے تشریف لائے علماے کرام و دیگر حضرات نے حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی صاحب کی انتقال کی خبر سن کر اظہار تعزیت کے لئے بروز بدھ بعد نماز فجر محفل پاک کااہتمام […]
Author: HamariAawaz
خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں مخدومہ اہلسنت کے یوم وصال پر محفل کا انعقاد
براؤں شریف/سدھارتھ نگر، ہماری آواز(اظہار احمد فیضی) ۲۹ /ربیع الآخر۱۴۴۲ بروز سہ شنبہ مخدومہ اہلسنت حرم حضور شعیب الاولیاء رحمھا اللہ کے یوم وصال پر خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں ایک روحانی محفل منعقد کی گئی جس کی سرپرستی خلیفہ وجانشین شعیب الاولیاء تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبد القادر […]
خاندان برکاتیہ کے چشم وچراغ شہزادہ حضور احسن العلماء حضرت سید محمد افضل مارہروی کا انتقال پرملال
برکاتی خانوادہ میں دوڑی غم کی لہر،صاحب سجادہ نے کی دعاے مغفرت کی اپیل ہماری آواز ایٹہمارہرہ شریف 15دسمبر(نعیم الدین فیضی برکاتی)خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف کے چشم وچراغ شہزادہ حضور احسن العلما حضرت سید محمد افضل صاحب مارہروی کا آج انتقال پرملال ہوگیا ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔بتاتے چلیں کہ ابھی ابھی خانقاہ کے ولی […]
اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر کے سنگ بنیاد پر حضرت سید عبدالقادر جیلانی میاں کے دعائیہ تاثرات
اللہ تعالیٰ تحقیقی و فلاحی اور ہمہ جہت دینی خدمات کیلئے نوری مشن کواستحکام عطا فرمائے حضور اشرف الفقہاء، علامہ اعظمی اور علامہ محمد ارشد مصباحی کی مشاورت سے ’’اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر‘‘ کا قیام مالیگاؤں:اللہ تعالیٰ تحقیقی و فلاحی اور ہمہ جہت دینی خدمات کیلئے نوری مشن کو استقامت بخشے اور استحکام عطا فرمائے۔ […]
اترپردیش میں سبھی اسمبلی سیٹوں پر امیدوار اتارے گی عام آدمی پارٹی: کیجریوال
نئی دہلی،ہماری آواز: 15 دسمبر(پریس ریلیز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے 2022 میں اترپردیش اسمبلی کے الیکشن میں پارٹی کی سبھی سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا منگل کو اعلان کیا مسٹر کیجریوال نے آج پریس کانفرنس میں اترپردیش میں کورونا کے حالات اور دیگر مسئلوں کے سلسلے […]
