سید محمد افضل میاں برکاتی صاحب کا انتقال جماعت اہل سنت کا عظیم خسارہ: علماے کرام علی گڑھ : ہماری آواز (ضیاءالرحمن امجدی)18/دسمبر// کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد (وحید نگر)علی گڑھ میں ایک تعزیتی محفل منعقد ہوئی جس میں حضرت سید محمد […]
Author: HamariAawaz
ساوتھ ایشیا مایناریٹی ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ گھڑیالی آنسو کے مانند
ہندوستانی مسلمان اپنے حق کی لڑائی لڑنا جانتا ہے : مفتی منظور ضیائی ممبئی ۱۷؍دسمبر (اسٹاف رپورٹ )بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالراور صوفی کارواں کے روح رواں مفتی منظور ضیائی نے ساؤتھ ایشیا مایناریٹی رپورٹ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان ایک آزاد،جمہوری اور سیکولر ملک ہے اور ہندوستان […]
دہلی اسمبلی میں زرعی قوانین کی شدید مخالفت،عآپ نےپھاڑی قانونی کاپیاں، ہوا ہنگامہ
نئی دہلی:17 دسمبر/ ہماری آواز (پریس ریلیز)نریندومودی حکومت کے زرعی شعبے سے جڑے تین قوانین کا جمعرات کو دہلی اسمبلی میں شدیدمخالفت ہوئی اور برسراقتدارجماعت عام آدمی پارٹی(عآپ)کے اراکین اسمبلی کی جانب سے ایوان میں قانون کی کاپیاں پھاڑنے سے ہنگامہ ہوگیا۔دہلی اسمبلی کا آج ایک روزہ خصوصی اجلاس طلب کیا گیاہے۔اجلاس کے آغاز میں […]
ایس ایم معروف کولکاتہ ملی سماجی اداروں کے روح رواں تھے: مفتی ثناء الہدی قاسمی
کلکتہ: ہماری آواز(عبد الرحیم برہولیاوی) 17دسمبر// کولکاتہ کی مشہورملی اور سماجی شخصیت ایس ایم معروف کا 16دسمبر 2020بروز بدھ شام کے ساڑھے سات بجےانکی رہا ئش گاہ رپن اسٹریٹ میں انتقال ہو گیااناللہ وانا الیہ راجعون ان کے جنازہ کی نمازکولکاتہ میں ہی ادا کی گئی،ایس ایم معروف بن عبدالحفیظ کے انتقال پر معروف عالم […]