لکھنؤ: ہماری آواز/ 25دسمبر(نامہ نگار) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) لیڈرو ں کے خلاف درج مقدمے واپس لینے کے ساتھ سیاسی بدلے کے جذبے سے درج کئے گئے اپوزیشن لیڈروں کے خلاف مقدموں کو بھی واپس لیا جانا چاہئے محترمہ مایاوتی نے جمعہ کو اپنے […]
Author: HamariAawaz
دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف میں حضرت پیر سید نور محمد شاہ جیلانی کی یاد میں مجلس ایصال ثواب وقرآن خوانی
باڑمیر: ہماری آواز(حبیب اللہ قادری) 25دسمبر// آج بعد نماز جمعہ فوراً دارالعلوم انوارمصطفیٰ کی عظیم الشان”غریب نواز مسجد”میں سانگرہ شریف درگاہ کے سجادہ نشین،حضرت پیر سید نورمحمد شاہ جیلانی کی یادمیں مجلس ایصال ثواب منعقد کی گئ، جس میں اجتماعی قرآن خوانی کی گئی،بعدہ درگاہ قطب تھار حضرت پیر سیّدحاجی عالیشاہ بخاری علیہ الرحمہ میں […]
راجستھان کے شہر بھیلواڑہ میں یک روزہ حنفی سیمنار 27 کو
بھیلواڑہ: ہماری آواز(ضیاء المصطفیٰ ثقافی) 25دسمبر// صوبہ راجستھان کے شہر بھلیواڑہ میں تحریک اصلاح امت مسجد نیلگران محلہ بالا کی سرزمین پر پہلی بار تاریخی ساز علمی وفکری، سماجی عظیم الشان ایک روزہ بنام حنفی سیمینار 27دسمبر بروز اتوار 2020 شہزادہ بحر العرفان حضرت علامہ ومولانا احمد سعید آفاقی مجددی کی سرپرستی اور قاضی شہر […]
چیتن شرما قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین منتخب
نئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 24دسمبر// بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ(BCCI) نے جمعرات کو سابق فاسٹ بولر چیتن شرما کو نیشنل مین سلیکشن کمیٹی کے پینل کا چیئرمین مقرر کیا۔ بی سی سی آئی نے ایک ریلیز میں کہا ، مدن لال، آر۔پی۔سنگھ اور سلیکشن نائک کی کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی (CAC) نے جمعرات کو آل انڈیا سینئر […]
