ممبئی:31،اکتوبر(ایجنسی) اُردو دنیا میں یہ خبر انتہائی رنج وغم کے ساتھ سنی جائے گی کہ معروف کارپوریٹ کمیٹی سہارا انڈیا کے تحت سہارا انڈیا مس میڈیا نے اُردو اخبار روزنامہ راشٹریہ سہاراکی ممبئی سمیت کئی شہروں میں اپنی اشاعت آج سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عروس البلاد ممبئی ،کولکتہ اور بنگلور […]
Author: HamariAawaz
حضرت معین میاں کی سرپرستی میں ممبئی سے آئے وفد نے ضلع بہرائچ کی ایس۔پی۔ ورندا شکلا و ایڈیشنل ایس۔پی۔ کشواہا سے کی ملاقات کی
علماے کرام نے میمورنڈم دے کر خاطیوں پر سخت کارروائی کی مانگ کی ممبئی/بہرائچ: 30 اکتوبربہرائچ شریف میں موجود آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء ورضا اکیڈمی وجمعیت علماء اہلسنت ممبئی کے ایک بڑے وفد نے معین المشائخ حضرت علامہ سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی قومی صدر آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء کی سرپرستی میں […]
جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیا معافی میں ختم قرآن مجید و ختم بخاری شریف
مرادآباد: 27 اکتوبرمؤرخہ ۲۳/ربیع الثانی ۱۴۴۶ھ مطابق ۲۷ اکتوبر ۲۰۲۴ء بروز اتوار بوقت ۱۱:۰۰ بجے سے ۱:۳۰ بجے کے درمیان جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیا معافی مرادآباد میں حضرت مولانا محمد عظمت رضا نعیمی صاحب کی سرپرستی میں ختم بخاری شریف کی ایک عظیم الشان مجلس منعقد ہوئی۔ اس مقدس محفل کا آغاز حضرت حضرت […]









