جمداشاہی: 1اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) رمضان المبارک میں نماز تراویح کی رکعات کے بارے میں علماے کرام سے بہت سارے اقوال مروی ہیں، مگر راجح ترین قول بیس رکعات کا ہے،یہی احناف کا مذہب ہے، اسی پر صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا اجماع ہے،مگر آج کے غیر مقلدین سہل پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے […]
Author: HamariAawaz
مالیگاؤں: نوری مشن سے کتاب ’’امام اور مقتدی‘‘ اور ’’دائمی تقویم‘‘ کی تقسیم
مالیگاؤں: 1اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) [۱] دائمی تقویم: ایک مدت قبل مولانا تفویض احمد رضوی نے مالیگاؤں کے لیے اوقاتِ صلوٰۃ کی دائمی تقویم تیار فرمائی تھی؛ جس کی اشاعت نوری مشن نے کی۔ الحمدللہ! ۲؍ ایڈیشن شائع ہوئے۔ بِلاقیمت مساجد میں پہنچائی گئی- مالیگاؤں کے اطراف کی مساجد میں بھی یہی تقویم آویزاں ہے۔ […]
ہمیں شب برأت کو رب کا عظیم تحفہ سمجھ کر عبادت کرنی چاہیے: مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں منعقدہ محفل شب برات کے موقع پر علماے کرام کا خطاب
علی گڑھ: 29 /مارچ، ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت وجماعت علی گڑھ کی جانب سے”جشن شب برأت”کا انعقاد شہزادہ حضور امین ملت محبوب العلماء سید محمد امان میاں قادری (ولی عہد خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف) مدظلہ العالی والنورانی کی صدارت و […]
مدرسہ تعلیم القران موئی مسلمانان کے تحت دینی و اصلاحی جلسہ منعقد
ہردوئی: 28 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)گزشتہ شب مدرسہ تعلیم القران موضع موئی مسلمانان میں ایک دینی و اصلاحی جلسہ منعقد ہوا۔بعد نماز مغرب منعقدہ جلسے میں حضرت محی السنۃ رح کے خلیفہ اور مدرسہ اشرف المدارس ہردوئی کے شیخ الحدیث مولانا شاہ افضال الرحمٰن قاسمی نے اپنے مختصر و جامع خطاب میں حاضرین کو زندگی […]
باسنی میں سنی تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر سالانہ تعلیمی اجلاس کا انعقاد
باسنی/راجستھان: 27 مارچ، ہماری آواز(نازش المدنی مرادآبادی) مورخہ 14 شعبان 1442ھ بمطابق 27 مارچ2021 کو باسنی ناگور راجستھان میں آل راجستھان سنی تبلیغی جماعت باسنی کی دو سالہ دینی ملی تعلیمی و تبلیغی و اشاعتی سرگرمیوں کے سلسلہ میں اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیاقاری سجادانورصاحب کی تلاوت قرآن مجید سے تعلیمی اجلاس کاآغاز ہوا،مقامی […]
مساجد کو اپنے سجدوں سے آباد کریں: نبیرۂ شعیب الاولیاء علامہ آصف علوی ازہری
بھیرہوا/نیپال: 28 مارچ، ہماری آواز(غیاث الدین احمد عارف مصباحی) کل مورخہ27/مارچ 2021 بروز سنیچر،نیپال کے مشہور ومعروف شہر بھیرہوا کے محلہ کھجوریا میں نوری جامع مسجد کا سنگ بنیاد نبیرہ حضور شعیب الاولیاء ، شہزادہ مفکر اسلام حضرت علامہ ،مولانا حافظ وقاری محمد آصف علوی ازہری نائب سجادہ نشین خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف و […]
مہراج گنج: بدلباغ(لہرابازار) میں تحفظ قرآن و ناموس رسالت کانفرنس آج
بدلباغ(لہرابازار)مہراج گنج: 27 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) آج شام بعد نماز عشاء مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی(رجسٹرڈ) کی جانب سے تحفظ قرآن و ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد بڑے تزک و احتشام کے ساتھ کیا جارہا ہے، سوسائٹی کے بانی و سربراہ حضرت مولانا نظام احمد مصباحی نے نامہ نگار کو بتایا کہ مقدس کتاب […]