رام نگر،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ودھان سبھا رام نگر کے ایم ایل اے فرید محفوظ قدوائی نے رام نگر علاقے میں بس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، فرید محفوظ قدواٸی بھی زخمیوں کی عیادت کے لیے بارہ بنکی ڈسٹرکٹ اسپتال پہنچے، فریدمحفوظ نے ڈاکٹروں سے بات کی اور تمام زخمیوں کو اچھے […]
Author: ابوشحمہ انصاری
جنرل مائیکل ایرک کریلا کا پاک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفونک رابطہ
جنرل مائیکل ایرک کریلا نے پاکستان میں سیلابی صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا۔ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ٹیم بھیج رہے ہیں۔جنرل مائیکل ایرک نے آرمی چیف جنرل قمر […]
بارہ بنکی کے علاقہ رام نگر میں سٹرک حادثہ،4 افراد کی موت، 20 زخمی
رام نگر،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)بارہ بنکی کے رام نگر علاقے میں ہفتہ کی صبح ایک ٹرک کے ڈبل ٹیکر بس سے ٹکراجانے کے سبب چار مسافروں کی موت اور 20سے زیادہ زخمی ہوگٸے۔ پولیس ذراٸع نے بتایا کہ نیپال سے گوا جارہی ڈبل ٹیکربس رام نگر علاقہ میں پنچرہوگٸی۔ڈراٸیورٹاٸربدلنے لگااور کچھ مسافر اتر کرچلنے لگے۔اسی دوران […]
بارہ بنکی: صفر کےتعزیہ کا جلوس بڑے جوش و خروش سے نکلا
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری )شہر میں صفر کی3 تاریخ کا تعزیہ جلوس محرم کمیٹی اہلسنت اور کمیٹی کےصدرتاج باباراعین کی قیادت و تمام عہدیداران کی موجودگی میں فضل الرحمان پارک سے بڑی تعداد میں درجنوں تعزیوں سمیت یا حسینؓ کی صداٶں کے ساتھ نکلا۔ سٹّی بازار سے ہوتے ہوۓ،جلوس سٹی پولیس چوکی سے چندنا معصوم علی […]
