بارہ بنکی

دریاآباد: سابق ایم۔ایل۔اے۔ رادھے شیام ورما و سابق ایم۔پی۔ مترسین یادو کی برسی منائی گئی

دریا آباد،(ابوشحمہ انصاری) بارہ بنکی کے تحت اسمبلی حلقہ 270 دریا آباد کے گاؤں سید خان پور میں سابق ایم ایل اے دریا آباد آنجہانی رادھےشیام ورما جی اور سابق ایم ایل اے، سابق ایم پی آنجہانی مترسین یادو جی کی برسی اور خراج عقیدت کی تقریب، اور سابق صدر سنتوش ورما جی، خود ایم […]

بارہ بنکی لکھنؤ

چوٹ کی وجہ سے بی۔جے۔پی۔ لیڈر سدھو لکھنؤ کے ہسپتال میں داخل

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق ضلع صدر اور کسان مورچہ کے سابق ریاستی جنرل سکریٹری سدھیر کمار سنگھ "سدھو” کو ریڑھ میں چوٹ کی وجہ سے لکھنؤ کے نووا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ گزشتہ دو ہفتے قبل سدھو اپنے گھر کے باتھ روم میں گر گئے تھے جس کی وجہ سے […]

بارہ بنکی

کسان راتوں کو جاگ کر فصلوں کی حفاظت کرتے ہیں لیکن انھیں مناسب قیمت نہیں ملتی: فرید محفوظ قدوائی

سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ریاست بھر کے کسان رات رات جاگ کر اپنی فصلوں کو بچا رہے ہیں، لیکن کسانوں کو ان کی فصلوں کی مناسب قیمت نہیں مل رہی ہے، سابق وزیر/ایم ایل اے اکھلیش یادو کی ہدایت پر گاؤں بنؤ میں ایس پی کی رکنیت سازی مہم کے دوران رام نگر اسمبلی […]

بین الاقوامی

سوڈان میں سیلاب سے اموات کی تعداد 112 ہوگئی

ملک کے مختلف حصوں میں جاری بارشوں سے تقریبا 35 ہزار مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔سول ڈیفنس کونسل سوڈان(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خرطوم میں جاری موسلادھار بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے اموات کی  تعداد 112ہوگئی۔ملکی سول ڈیفنس کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

بین الاقوامی

برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل مستعفی

یاد رہے کہ پریتی پٹیل نے نئی پارٹی قیادت کے انتخاب کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ لندن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔ میڈیا کے مطابق پریتی پٹیل نے نئی پارٹی قیادت کے انتخاب کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا، پریتی پٹیل […]

بین الاقوامی

لز ٹرس مخالف امیدوار رشی سنک کو شکست دیکر برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب

یاد رہے کہ برطانیہ میں وزیر اعظم کے چناو کیلئے ہونے والے الیکشن میں لز ٹرس نے میدان مار لیا۔ لندن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانیہ کی 47سالہ خاتون وزیر خارجہ لز ٹرس مخالف امیدوار رشی سنک کو واضح شکست دیکر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں.میڈیا کے مطابق برطانیہ میں وزیر اعظم […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: سٹی اے سی بس کا تحفہ، دوبگا سے ٹکیت گنج تک سروس شروع

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ریاستی حکومت نے کرسی اسمبلی حلقہ کو سٹی اے سی بس تحفے میں دی ہے۔ منگل سے لکھنؤ کے دوبگاسے ٹکیت گنج تک بسیں چلنا شروع ہوگئیں۔ ان بسوں کے چلنے سے علاقے کے سیکڑوں مسافروں کے لیے راستہ آسان ہو جائے گا۔ جب پہلی بس ٹکیت گنج پہنچی تو مسافروں میں […]

بین الاقوامی

غزہ: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بس پر فائرنگ میں 5 افراد زخمی

فائرنگ سے زخمی ہونے والے دونوں افراد ہوش میں تھے اور انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسرائیلی شہر حیفہ کے رمبم اسپتال لے جایا گیا۔ غزہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بس پر فائرنگ سے 5افراد زخمی ہو گئے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی مغربی کنارے میں فائرنگ سے […]

بین الاقوامی

لندن: سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ تبصرہ کرنے کے الزام میں مسلم خاتون پولیس افسر روبی بیگم معطل

لندن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانیہ میں سوشل میڈیا پوسٹس پر نسل پرستانہ تبصرہ کرنے کا الزام عائد کرکے مسلم خاتون پولیس افسر کو معطل کر دیا گیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی میں نسل پرستی پر مبنی ٹویٹ کرنے اور شام میں مبینہ طور پر مشتبہ شدت پسند خاتون کے ساتھ مسلسل […]

بین الاقوامی

سعودی عرب: محکمہ کسٹمز نے شہریوں کو5 سال پرانی گاڑیاں در آمد کرنے کی اجازت دے دی

گاڑی کی قیمت کے مطابق 5 فیصد کسٹم فیس اور 15 فیصد ویلیو ایڈٹ ٹیکس کی ادائیگی لازمی ہے۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب نے استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے سے سعودی کسٹمز نے واضح کیا ہے کہ 2017سے اوپر کی استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت ہے اور یہ […]