بستی: ہماری آواز(نمائندہ) 17 فروری// دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ نسوا ں برکاتی محلہ موضع حسنی پوسٹ بانس کھور کلاں ضلع بستی یو پی کے گراؤنڈ میں عرس خواجہ غریب نواز کے موقع پر عورتوں کاایک ایمان افروز اجتماع کاانعقاد کیاجائے گاجس میں معلمات کے ذریعے عورتوں کے اندر معاشرے کی اصلاح کے بارے میں عورتوں کی ذمہ داریوں کے بارے میں بتایا جاۓ گا یہ پروگرام نبیرہ خطیب البراہین خلیفہ حضور حبیب العلماء پیر طریقت حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد سعید نظامی صاحب قبلہ ناظم اعلی دارالعلوم ہذا کی سرپرستی میں منعقد ہوگا جس میں خصوصی خطاب مبلغہ عالمہ فاضلہ قاریہ حراء خاتون امجدی صدر معلمہ دارالعلوم ہذا اور مبلغہ عالمہ فاضلہ قاریہ شہزادی فاطمہ نظامی صاحبہ معلمہ دارالعلوم ہذا کاہوگا جبکہ اس پروگرام کے نظامت عالمہ فاضلہ صائمہ خاتون نظامی کریں گی یہ پروگرام صبح آٹھ بجے سے بارہ بجے تک ہوگا مذکورہ اطلاع مولانا محمد طاھر القادری مصباحی نظامی نے دی حضرت مولانا زین العابدین نظامی نے خواتین اسلام سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل کی ہے
متعلقہ مضامین
جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی میں عرس علیمی انعقاد پذیر
جمداشاہی، بستیحسب سابق امسال بھی جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی میں 22ذوالحجہ 1442ھ/2اگست 2021 کو عرس علیمی کا انعقاد ہوا جس کی سرپرستی رئیس التحریر حضرت علامہ یس اختر مصباحی صاحب دارالقلم ذاکر نگر دہلی، صدارت قمرالعلما حضرت علامہ محمد قمر عالم اشرفی شیخ الحدیث جامعہ علیمیہ، قیادت محقق رضویات ڈاکٹر انوار احمد بغدادی پرنسپل […]
عمدۃ القلم علامہ کمال احمد علیمی نظامی کی کتاب "رکعات تراویح کی تعداد" منظر عام پر
جمداشاہی: 1اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) رمضان المبارک میں نماز تراویح کی رکعات کے بارے میں علماے کرام سے بہت سارے اقوال مروی ہیں، مگر راجح ترین قول بیس رکعات کا ہے،یہی احناف کا مذہب ہے، اسی پر صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا اجماع ہے،مگر آج کے غیر مقلدین سہل پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے […]
حضور خطیب البراہین علم و عمل کے حسین سنگم تھے: علامہ کمال احمد علیمی نظامی
بستی: 11 دسمبر، ہماری آوازدارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی بانسکھور کلاں ضلع بستی یو پی کے گراؤنڈ میں محسن قوم وملت مرحوم معین الدین خان نظامی کے صاحبزادگان کی طرف سے ایک عظیم الشان عرس نظامی کا پروگرام ہوا جس میں ملک وملت کے نامور خطباء اور شعراء کرام نے شرکت کی اس پروگرام […]
