دہلی

مودی حکومت فوری طور پر زرعی مخالف قوانین واپس لیں:راہل

ہماری آواز/نئی دہلی ، 27 جنوری (پریس ریلیز) سابق کانگریسی صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لئے بغیر ، انہیں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے ایک مثال کے ساتھ منکسر رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسانوں کے مطالبے پر توجہ دیں اور کسان مخالف زراعت کے تینوں قوانین واپس لیں انہوں نے عاجزی کے بارے میں باپو کے ایک اقتباس بھی پوسٹ کیا ہے کہ عاجز رہ کر سب کچھ جیتا جاسکتا ہے۔
مسٹر گاندھی نے کہا "ایک بار پھر مودی حکومت سے اپیل ہے کہ وہ زرعی مخالف قانون کو فوری طور پر واپس لیں۔”

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے