بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) پہلے خشک سالی اور اب موسلا دھار بارش نے دھان کی فصل کو برباد کر دیا۔ ضلع بھر سے بارش کی وجہ سے دھان کی فصل پانی میں ڈوبنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ باجرا اور گنے کی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ زیر آب فصلوں کو دیکھ کر کسانوں کے چہروں پر تشویش کی لکیریں دیکھی جا سکتی ہیں۔ بدھ سے ہونے والی بارش کے باعث کھیتوں میں لگی فصلیں پانی میں ڈوب گئی ہیں۔ کٹے ہوئے دھان اور اورد کی فصلیں کھیتوں میں ڈوب گئیں۔ اس کے علاوہ سرسوں اور گنے کی فصلوں کو بھی بھاری نقصان پہنچا ہے۔
متعلقہ مضامین
گاندھی جینتی سمارو ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام مقامی گاندھی بھون میں 44 ویں آل انڈیا کوی سمیلن اور مشاعرہ کا انعقاد
بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری)گاندھی جینتی سمارو ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام مقامی گاندھی بھون میں 44 ویں آل انڈیا کوی سمیلن اور مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرہ کے کنوینر راج ناتھ شرما تھے اور اس کی صدارت آنکھوں کے امراض کے ممتاز سرجن اور سماجی کارکن ڈاکٹر وویک کمار ورما نے کی۔ پروگرام کی نظامت […]
12 ربیع الاول کے چار روزہ تاریخی اجلاس کے سلسلے میں انجمن مسلم آنہ فنڈ کی ذیلی سیرت کمیٹی کی میٹنگ منعقد
12 ربیع الاول کے چار روزہ تاریخی اجلاس کے سلسلے میں انجمن مسلم آنہ فنڈ کی ذیلی سیرت کمیٹی کی میٹنگ منعقد
بارہ بنکی: رام سنہی گھاٹ کے تحصیل آڈویٹوریم میں ستمبر کا پہلا یوم تصفیہ منعقد
رام سنہی گھاٹ،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ کی طرف سے ہر ماہ کے پہلے اور تیسرے ہفتہ کو منعقد کئے جانے والے یومِ تصفیہ دیوس کی کڑی میں ستمبر کے پہلے ہفتہ کو تحصیل رامسنہی گھاٹ کے آڈیٹوریم میں یومِ تصفیہ دیوس کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ نے شکایت […]

