بین الاقوامی

یمنی صدارتی کونسل کے سربراہ کی سعودی قیادت سے ملاقات

ائرپورٹ پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے انکا استقبال کیا۔

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق یمن کی ریاستی کونسل کے سربراہ ڈاکٹرا رشاد محمد علیمی سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے ، جہاں انہوں اعلیٰ سعودی قیادت سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور وزیر مملکت و رکن کابینہ و مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر مساعد عیبان جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائرپورٹ پر یمن کی ریاستی کونسل کے سربراہ کا خیر مقدم کیا۔ائرپور ٹ پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ان کا استقبال کیا۔ بعد میں انہوں نے شاہ سلمان سے ملاقات بھی کی۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے