کابل: 29مارچ، ہماری آواز(ایجنسیاں)
افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو داڑھی رکھنے اور ڈریس کوڈ کی پابندی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ تعمیل نہ ہونے کی صورت میں ان کو ملازمتوں سے فارغ کیا جا سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے ذرائع کا حوالہ دیتے یہ جانکاری فراہم کی۔
متعلقہ مضامین
سعودی عرب: مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل مکمل
سعودی عرب: مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل مکمل
یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے۔سٹولٹن برگ
یوکرین میں روس کی جنگ اس طرح نہیں چل رہی جیسا کہ ماسکو نے منصوبہ بنایا تھا۔نیٹو سربراہ برسلز(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نیٹو کے سربراہ سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ماسکو کی جارحیت ناکام ہو رہی ہے، یوکرین، روس کے خلاف یہ جنگ جیت سکتا ہے۔برلن میں نیٹو کے سفارت کاروں […]
قابض صہیونی فورسز کا ریاستی جبر جاری، فلسطینیوں کے گھر مسمار
اسرائیلی حکام نے بیت المقدس کے جنوبی مشرق علاقے صور باہر میں فرج دبش خاندان کو اپنا مکان مسمار کرنے کا حکم دیا تھا۔ مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے ریاستی جبرکے ظالمانہ مظاہر کا سلسلہ جاری ہے،قابض صہیونی فورسز کا ریاستی جبر جاری فلسطینیوں کے گھر مسمار […]
