آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ ضلع یونٹ مرادآباد خواتین سیل نےبورڈکےآفس اشرف نگر مدرسہ الجامعتہ الصابرہ للبنات میں 6 2 جنوری کے موقع پربورڈ کی ضلع صدر محترمہ عالمہ ناہید فاطمہ اشرفی صابری نے ترنگا لہرایا، اس موقع پر بورڈ ذمہ دار خواتین ممبران شریک رہیں بالخصوص محترمہ ممتاز ۔نازیہ۔شاذیہ۔حمدوثنا۔شفا۔آصفہ۔نازش۔رابعہ۔رفع۔سابعہ۔خوشبو۔شاذیہ طاہر۔ شاہین ناظرین۔آسیہ۔ارم صابری ارم اشرفی وغیرہ قابل ذکر ہیں آخر میں ملک میں امن و امان کی دعا کی گئی اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔
متعلقہ مضامین
سہ ماہی عرفان رضا کا خصوصی شمارہ "مصلح اعظم نمبر” منظر عام پر۔ یہاں سے حاصل کریں پی۔ڈی۔ایف
سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کا خصوصی شمارہ مجدد اعظم امام احمد رضا قادری محدث بریلوی رضی الله عنہ کے اصلاحی کارناموں پر مشتمل ایک علمی و تحقیقی دستاویز بنام مصلح اعظم نمبر۔ 2021ء قارئین حضرات کے پیش نظر ہے۔ اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!
سہ ماہی عرفان رضا کا پانچواں شمارہ منظر عام پر! یہاں سے کریں ڈاؤن لوڈ
مرادآباد: 17 اپریل، ہماری آواز(راست)بحمدہ تعالی و بفضل حبیبہ الاعلی مسلک اعلی حضرت کا نقیب مشرب صدر الافاضل کا ترجمان سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کا پانچواں شمارہ آپ حضرات کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہو رہی ہے، امید ہے کہ قارئین کرام مطالعہ فرما کر خصوصی دعاؤں اور بیش قیمت وقیمتی […]
جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم مرادآباد میں 75/ویں جشن یوم آزادی کا انعقاد
آج بروز پیر مؤرخہ 15 اگست 2022 ء کو جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیا معافی تھانہ ڈلاری مرادآباد یو پی الہند میں بموقع 75/ویں یوم آزادی پرچم کشائی کی رسم بدست حضرت علامہ مولانا محمد عظمت رضا نعیمی صاحب قبلہ مہتمم جامعہ ہذا اداکی گئی بعدہ طلباے جامعہ ھذا نے حب الوطنی کے نغمے گنگنائے […]

