بلگرام/ہردوئی: 18 اگست، ہماری آواز(یاسر قاسمی) خانقاہ واحدیہ طیبیہ کے سجادہ نشین سید حافظ محمد طاہر (طاہرمیاں) کو ہزاروں لوگوں کے موجودگی میں خانقاہ میں ہی سپرد خاک کردیا گیا انکی نماز جنازہ انکے بیٹے سید سہیل میاں نے پڑھائ واضح ہو کہ میر سید طاہر میاں کا طویل علالت کے بعد گزشتہ منگل کے روز لکھنو کے ایک اسپتال میں دوران علاج انتقال ہو گیا تھا ملک کے کئ حصوں میں انکے مریدین کی تعداد ہزاروں میں ہے صوبہ کے ضلع ہردوئ کے علاوہ شاہجہانپور لکھیم پور کھیری بریلی مارہرا پیلی بھیت بدایوں فرخ اباد قنوج کانپور سمیت کئ ضلعوں کے لوگوں نے جنازہ میں شرکت کی اس موقع پر نگر پالکا چیر مین حںیب احمد خان سید بادشاہ حسین واسطی سید رضوان میاں سید اویس میاں سید نجیب میاں کے علاوہ بڑی تعداد میں سیاسی وسماجی لوگ موجود رہے۔
متعلقہ مضامین
بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ شعری نشست منعقد، مسیح الملک حکیم اجمل خاں کو یاد کیا گیا
سندیلہ/ ہردوئی: 13 فروری، ہماری آواز(یاسر قاسمی) آج ہفتے کے روز بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ نشست اردو گھر نشتر منزل وزیر حسن روڈ محلہ مہتوانہ بڑا کنواں میں منعقد ہوئی۔صدارت فرید الدین نے کی۔فرائض نظامت ڈاکٹر زبیر صدیقی نے انجام دئے ۔ ڈاکٹر (ڈینٹسٹ) ڈاکٹر زاہد (ڈاکٹر راجہ) نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ منعقدہ […]
378 واں سالانہ عرس طیبی واحدی کی تیاریاں شباب پر
پریس ریلیز/ ضلع ہردوئی بلگرام شریف میں حضرت مجدد وقت سید میر عبدالواحد بلگرامی اور ان کے صاحبزادہ قطب زماں حضرت سید میر محمد طیب علیہما الرحمہ سے منسوب خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں رواں ماہ 26 اکتوبر تا 28 اکتوبر ہونے والے عرس طیبی واحدی کی تقریبات کی تیاریاں شباب پر ہیں،خانقاہ کے صاحب سجادہ […]
عرس محمد رضا شاہ کا اختتام، ملک میں قیام امن کے لیے ہوئی دعا
ہردوئی: 29 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)سید محمد رضا شاہ سندیلوی اور مختار حسین شاہ کا سالانہ عرس قصبے کی مشہور مخدوم صاحب کی درگاہ اور خانقاہ رضائیہ میں منایا گیا، اس موقع پر خانقاہ رضا ئیہ کے سجادہ نشین نور الحسن شاہ صابری نے کہا امن وسکون ہمیشہ بزرگوں کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے […]
