بارہ بنکی صحت و تندرستی

این۔آئی۔سی۔ بارہ بنکی میں شروع ہوئی پلس پولیو کے خوراک کی مہم

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) پلس پولیو کی خوراک کی شروعات ایم پی بارہ بنکی اپیندر سنگھ راوت اور ضلع صدر بھارتیہ جنتا پارٹی ششانک کشمیش کے ذریعہ NIC بارہ بنکی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پلس پولیو مہم شروع کی گئی۔ اس موقع پر ضلع کے معززین اور ڈاکٹر کے این ایم ترپاٹھی ایڈیشنل چیف میڈیکل آفیسر، ڈاکٹر راجیو ٹنڈن ایڈیشنل چیف میڈیکل آفیسر، ڈاکٹر راجیو سنگھ ڈسٹرکٹ امیونائزیشن آفیسر، ڈاکٹر راجیو دکشت، ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر، ڈاکٹر این کمال، ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسرڈاکٹر آفتاب، ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسرڈاکٹر اپیندر راؤ، ایچ ایم او، نتن کھنہ، ڈی ایم سی اور بی سی سی ایم، سدھیر ورما وغیرہ موجود رہے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے