مہاراشٹرا

کسان الائنس مورچہ کے وفد نے کی ڈی۔سی۔پی۔ سے ملاقات

میرا روڈ: ہماری آواز (پریس ریلیز) 14جنوری// کسان الائنس مورچہ کی جانب سے 16 جنوری کو ہونے والے مورچے کے تحت ڈی سی پی ششی کمار مینا صاحب سے ملاقات کی گئی۔ملاقات کے دوران ٹرافک کے معاملات پر گفتگو ہوئی ساتھ ہی ساتھ سیکیورٹی کی مناسب ترتیب کے حوالے سے بھی بات ہوئی۔ علاقائی سطح کے سینئر پولیس افسران بھی وہاں موجود تھے۔انہوں نےٹریفک کے نظام کو منظم رکھنے اور سیکیورٹی کے لیے حفاظتی اقدمات کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ علاقائی پولیس انتظامات میں مرین لائنز،کولابا اور آزاد میدان کے پولیس ذمے داران اپنی خدمات ادا کریں گے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے