دہلی

مرکزی حکومت اور کسانوں کے مابین نئے سرے سے مذاکرہ آج

نئی دہلی: 4 جنوری (اے این آئی): دہلی کی مختلف سرحدوں پر کسان تنظیموں کے ذریعہ حال ہی میں نافذ کیے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان آج مرزکی حکومت کسان قائدین سے نئے سرے مذاکرہ کرے گی۔
کسانوں نے حال ہی میں نافذ ہونے والے تین زرعی قوانین کے خلاف 26 نومبر سے اپنا احتجاج شروع کیا تھا جو آج بھی بدستور جاری ہے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے