بلرام پور

بلرام پور: مدرسہ اہلسنت حشمت العلوم گائیڈیہہ کی طرف سے نکالی گئی "ہر گھر ترنگا”ریلی

اترولہ/بلرام پور مادر وطن ہندوستان کی 75/ویں یوم جشن آزادی کی مناسبت سے ملک عزیز میں چل رہے”آزادی کی امرت مہوتسو”کے موقع پر مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی قیادت میں چل رہی”ہرگھرترنگا”مہم کے تحت مدرسہ اھلسنت حشمت العلوم گائیڈ یہہ اترولہ ضلع بلرامپور کے صدر المدرسین حضرت مولانا اسراراحمد فیضی صاحب قبلہ کی صدارت اور […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: مدرسہ جامعہ مدینۃ العلوم کے طلبہ نے ترنگا یاترا نکالی

رسولی،بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) ہندوستان کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں منائے جارہے امرت مہوتسو کو کامیاب منانے کے لیے مدرسہ جامعہ مدینۃ العلوم کے طلبہ نے مدرسہ کے منیجر حافظ ایاز احمد کی قیادت میں قصبہ رسولی میں ترنگا یاترا نکالی۔ ترنگا یاترا کو صفدر گنج پولیس اسٹیشن انچارج […]

مہاراشٹرا

گھرگھر ترنگا : ممبئی میں اسٹیشن سےٹرین تک مفتی ضیائی کی ترنگا یاترا

مہم نے اب تحریک کی شکل اختیار کرلی ہے۔ گھروں سے سڑکوں تک ہر جانب ترنگے ہی ترنگے نظر آرہے ہیں ۔ممبئی میں بھی اس مہم کو ایک نئی شکل میں پیش کیا گیا جب ممتاز صوفی اسکالر اور انٹر نیشنل صوفی کارواں کے سربراہ مفتی منظور ضیائی نے بھایندر ریلوے اسٹیشن سے بائکلہ اسٹیشن […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: شری گاندھی پنچایت انٹر کالج سعادت گنج میں پرنسپل سنتوش کمار مشرا کی قیادت میں ترنگا یاترا منعقد

سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)آزادی کے75 ویں سال "آزادی کا امرت مہوتسو ” کے موقع پر ہر گھر ترنگا پروگرام کے تحت شری گاندھی پنچایت انٹر کالج سعادت گنج میں پرنسپل سنتوش کمار مشرا کی قیادت میں ترنگا یاترا منعقد کی گئی اس یاترا میں کالج کے طلباء اور طالبات نے ہاتھوں میں ترنگا جھنڈا […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: قومی پرچم کے موقع پر ایم۔ایل۔اے۔ فرید محفوظ قدوائی کی قیادت میں ترنگا یاترا کا کیا گیا انعقاد

رام نگر،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)ودھان سبھا رام نگر کے تحت 75ویں آزادی کے جشن میں ایس پی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی کال پر قومی پرچم کے موقع پر ایم ایل اے فرید محفوظ قدوائی کی قیادت میں ترنگا یاترا کا انعقاد کیا گیا۔ حب الوطنی کے نعرے بلند کرتے ہوئے، ملک کے مفاد کے […]

بھدوہی

بھدوہی: دارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج میں آزادی کا امرت مہوتسو منایا گیا

ڈی ایم محترمہ آریکا اکھوری کی سرپرستی میں ترنگا ریلی کا آغاز گوپی گنج،بھدوہی(ابوشحمہ انصاری) دارالعلوم حبیبیہ رضویہ میں آج بوقت 11 بجے آزادی کا امرت مہوتسو نہایت تزک احتشام کے ساتھ منایا گیا اس مو قع پر خصوصی مہمان محترمہ آریکا اکھوری ڈی ایم بھدوہی نیز بھانوپرتاپ سنگھ مکھ وکاس ادھیکاری جناب رمیش چندر […]

بہار

موتی ہاری: مدرسہ ضیاءالعلوم کے زیر اہتمام نکالا گیا شاندار ترنگا یاترا

ہمارے آباء و اجداد کے لہو کے ایک ایک قطرے سے آباد و آزاد ہے بھارت۔ کامریڈ اشتیاق ہماری آواز, موتی ہاری, بہار 75 ویں آزادی کا امرت مہوتسو پورے ملک میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے – اس تاریخ ساز موقع سے مدرسہ ضیاء العلوم دار الیتمی کوآواں شریف چکیا […]