دہلی

چار اسٹیشنوں کے گیٹ دوپہر 12 بجے تک بند رہیں گے

نئی دہلی۔25 جنوری۔ ایم  این این۔یوم جمہوریہ کی وجہ سے کل یعنی 26 جنوری کو دہلی میٹرو کے چار اسٹیشنوں پر داخلے اور باہر نکلنے پر بھی کچھ وقت کے لیے پابندی رہے گی۔ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر دہلی میٹرو نے یہ فیصلہ پولیس کی ہدایت پر لیا ہے۔دہلی میٹرو کے مطابق،  سینٹرل سکریٹریٹ […]

دہلی

یوم جمہوریہ کو ہوئے تشدد میں گرفتار کسانوں کی رہائی کی مانگ خارج 

ہماری آواز/نئی دہلی، 2فروری (پریس ریلیز) دہلی ہائی کورٹ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر ٹرالی کے دوران تشددکے سلسلہ میں 26جنوری کو یا اس کے بعد سندھو بارڈر، ٹکری بارڈر اور غاز ی پور سرحد کے نزدیک ’غیرقانونی طریقہ سے‘حراست میں لئے گئے کسانوں سمیت تمام لوگوں کو رہائی کی مانگ کرنے والی […]

دہلی قومی خبریں

قومی پرچم اور یوم جمہوریہ کی توہین بدبختانہ اور افسوس ناک: کووند

ہماری آواز/نئی دہلی، 29 جنوری (پریس ریلیز) صدر رام ناتھ کووند نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران تاریخی لال قلعے میں توڑ پھوڑاور قومی پرچم کی توہین کو بدبختانہ قراردیا ہے۔مسٹر کووند نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن سے پہلے دونوں ایوانوں کی مشترکہ نشست سے خطاب […]

دہلی سیاسی گلیاروں سے

یوم جمہوریہ پر تشدد کے لیے امت شاہ ذمہ دار: کانگریس

ہماری آواز/نئی دہلی، 27 جنوری (پریس ریلیز)کانگریس نے یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی دارالحکومت نئی دہلی میں کسان تحریک کے دوران ہوئے تشدد کو خفیہ ایجنسی کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیرداخلہ امت شاہ اس کے لیے ذمہ دار ہیں اور وزیراعظم نریندر مودی کو انھیں فوراً برخاست کرنا چاہیے۔ کانگریس کے […]

قومی خبریں

یوم جمہوریہ کی تقریبات پورے ملک میں دھوم دھام سے منائی گئیں

ہماری آواز/ نئی دہلی ، 26 جنوری (پریس ریلیز) 72 واں یوم جمہوریہ کی تقریبات منگل کو پورے ملک میں دھوم دھام سے منائی گئیں اور ہندوستان نے راج پتھ پر ایک مرتبہ پھر دنیا کے سامنے اپنی بہادری اور ثقافت کا مظاہرہ کیا یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر رام ناتھ کووند ، نائب […]

بہار

روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا 72واں یوم جمہوریہ، ڈی۔ایم۔ و ایس۔پی۔ کو ضلع پولیس بل،این۔سی۔سی۔ بٹالین نے پیش کی سلامی

جمہوری نظام سب کو مساوات کا درجہ دیتا ہے: ڈی۔ایم۔ مشرقی چمپارن: ہماری آواز(عاقب چشتی)26جنوری ضلع کے سبھی سرکاری و غیر سرکاری دفاتر,اسکول و کالجز اور مدارس میں ہوئی تقریب پرچم کشائی روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منعقد ہوئی اس مرتبہ کووڈ 19 پروٹوکول کی وجہ سے کسی بھی محکمہ کی جانب سے جھانکی […]

قومی خبریں

ُہندستان کی جمہوریت نے دنیا میں مثال قائم کی ہے: کووند

ہماری آواز/نئی دہلی، 25جنوری (پریس ریلیز) صدر رامناتھ کووند نے کہا کہ آزادی حاصل کرنے کے بعدہندستان جمہوریت کا دنیا میں وسیع مثالی ماڈل بن کر ابھرا ہے اور مضبوط انتخابی نظام کے ذریعہ ہندستانی الیکشن کمیشن نے پوری دنیا کے سامنے مثال پیش کی ہے ہندستانی الیکشن کمیشن کی طرف سے گیارہویں پولنگ ڈے […]

پنجاب و ہریانہ

عام آدمی پارٹی کا یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر پریڈ میں شامل ہونے کا اعلان

ہماری آواز/چندی گڑھ ، 19 جنوری (پریس ریلیز) عام آدمی پارٹی کی پنجاب یونٹ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمنٹ بھگونت مان نے آج یہاں ایک بیان میں کہا کہ ریاست کے ہر گاؤں سے پارٹی […]

بین الاقوامی

اگلے سال یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے برطانوی وزیراعظم

نئی دہلی، ہماری آواز: 15دسمبر(پریس ریلیز) اگلے سال یوم جمہوریہ کی تقریب میں برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن مہمان خصوصی کے طورپر شام ہوں گے ہندوستان کے چار روزہ دورے پر آئے برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومنک راب نے وزیر خارجہ سبرمنیم جے شنکر کے ساتھ یہاں دوطرفہ میٹنگ میں یہ اطلاع دی۔میٹنگ میں ہندوستان […]