گورکھ پور

لائٹوں اور قمقموں سے آراستہ ہوا شہر، اسلامی جھنڈوں کی فروخت میں تیزی

عید میلادالنبی گورکھپور، 16/ ستمبر بروز پیر کو ہونے والے عید میلاد النبی کے تہوار کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے، شہر کی تمام مساجد کو رنگ برنگی روشنیوں اور اسلامی پرچموں سے سجایا جا رہا ہے، مسلم اکثریتی علاقوں کو اسلامی پرچموں اور رنگ برنگی جھنڈیوں سے سجانے کا سلسلہ تقریباً مکمل […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

عید میلادالنبی کی خوشیاں پیغمبر اسلام سے محبت کی دلیل ہے : حاجی اعظم عطاری

غوثیہ مسجد اندھیاری باغ میں محفل کا انعقاد، لنگر تقسیم گورکھپور، غوثیہ مسجد اندھیاری باغ میں دعوت اسلامی انڈیا کی جانب سے ‘استقبال ماہ میلاد’ عنوان کے تحت محفل کا انعقاد کیا گیا، قاری جواد نے تلاوت قرآن پاک کی، نعت پاک عادل عطاری نے پیش کی۔ خصوصی مقرر حاجی محمد اعظم عطاری نے کہا […]

گورکھ پور

مساجد، مدارس اور مسلم گھروں میں منایا گیا عرس اعلی حضرت

گورکھپور، اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کا 106واں عرس ہفتہ کو شہر بھر میں انتہائی عقیدت و محبت سے منایا گیا، ہر طرف ایک ہی نعرہ گونجا عشق محبت عشق محبت، اعلیٰ حضرت اعلی حضرت مساجد، مدارس، گھروں اور سوشل میڈیا پر اعلیٰ حضرت کو شدت سے یاد کیا گیا، علما کرام […]

گورکھ پور

"علم، ایمان اور اعلی حضرت” کتاب کی رسم اجرا علما کے ہاتھوں مکمل

گورکھپور، عرسِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں علیہ الرحمہ کے موقع مجلس اصحاب قلم کے زیر اہتمام ہندی زبان میں شائع ہونے والی کتاب ’’علم، ایمان اور اعلیٰ حضرت‘‘ کی رسم اجرا مفتی شہر اختر حسین منانی و نائب قاضی مفتی محمد اظہر شمسی نے بعد نماز جمعہ چشتیہ مسجد بخشی پور میں کیا، […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

اعلیٰ حضرت کی سیرت اور فتاویٰ پر پوری دنیا میں تحقیق جاری: سراج نظامی

گورکھپور، 106واں عرسِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ جمعرات سے شروع ہو رہا ہے، پہلے روز مدرسہ دارالعلوم حسینیہ دیوان بازار میں طلبا نے محفل منعقد کر اعلی حضرت کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کیا، حافظ شاہد رضا نے قرآن پاک کی تلاوت اور حافظ محمد شارق نے نظامت کے فرائض […]

گورکھ پور

عرس اعلیٰ حضرت پر کتاب کی رونمائی، جلسہ و لنگر کا کیا جائے گا اہتمام

گورکھپور، مجدد اعظم اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کا 106واں عرس پاک 29، اگست سے 2 ستمبر تک شہر کی مساجد، مدارس اور درگاہوں میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ عرس اعلیٰ حضرت مدرسہ دارالعلوم حسینیہ دیوان بازار میں 29 اگست بروز جمعرات صبح 11 بجے سے 2:30 بجے […]

گورکھ پور

علم کے بغیر انسان نہ دنیا سنوار سکتا ہے نہ آخرت: علماے کرام

گورکھپور، دین کا علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے، وہ علم جو ہمیں حلال اور حرام کا فرق بتائے اور جو اللہ کے حکم کے خلاف نہ ہو وہ علم حقیقی معنوں میں علم ہے، دین اسلام میں علم کی اہمیت کا اندازہ قرآن مجید کی پہلی آیت اقرا سے […]