گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

حج تربیت کا پہلا دن : حج و عمرہ کی بتائی گئی فضیلت

گورکھپور، ضلع کے تقریباً 100 عازمین حج کو دعوت اسلامی انڈیا کی طرف سے اتوار کو درگاہ حضرت مبارک خاں شہید نارمل میں پہلی نشست کی حج ٹریننگ دی گئی، حج کی اہمیت و فضیلت پر روشنی ڈالی گئی، 01، 08، 15، 22 اور 29 دسمبر کو بھی ٹریننگ دی جائے گی۔ حج ٹرینر حاجی […]

تعلیمی گلیاروں سے گورکھ پور

ایم ایس آئی انٹر کالج میں سالانہ چار روزہ سیرت النبی جلسہ 28/ نومبر سے

ریاست بھر کے طلبہ کے درمیان قرأت، تقریر، نعت، اسلامی کوئز، مباحثہ، پینٹنگ، سائنس کوئز کا ہوگا مقابلہ دینی تعلیمی نمائش کا افتتاح کریں گے نائب قاضی مفتی محمد اظہر شمسی گورکھپور: ایم ایس آئی انٹر کالج بخشی پور میں 28، 29، 30 نومبر اور 1/ دسمبر کو سالانہ سیرت النبی کا جلسہ منعقد کیا […]

گورکھ پور

درگاہ حضرت مبارک خاں شہید پر 24/ نومبر سے ہر اتوار کو دو گھنٹے ہوگی حج ٹریننگ

24 نومبر اور 01، 08، 15، 22 و 29 دسمبر کو ہوگی ٹریننگ گورکھپور، دعوت اسلامی انڈیا نے حج 2025 کے مقدس سفر پر جانے والے مسلمانوں کو حج اور عمرہ سے متعلق تمام معلومات اور تربیت فراہم کرنے کے لیے ایک اچھی پہل کی ہے، جس کے تحت 24 نومبر اور 01، 08، 15، […]

سدھارتھ نگر گورکھ پور

پیام حق سِلور جبلی کانفرنس و سیمینار سے متعلق منعقد ہوئی علماے کرام کی اہم میٹنگ

گولا بازار، گورکھ پور: 22 نومبر، ہماری آواز(نامہ نگار)مرکز علم و فن دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور ضلع سدھارتھ نگر یو۔پی۔ جو اپنی تعلیم و تربیت کے حوالے سے عوام و خواص کے درمیان یکساں مقبولیت رکھتا ہے یکم جون 2025 کو اپنی تعلیمی، تربیتی، دینی، اصلاحی سلسلے کے کامیاب 25 سال مکمل کرنے جارہا […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

جلسہ ’’تحفظ ناموس رسالت‘‘ آج

گورکھپور:(انس قادری) محمدی کمیٹی کے زیر اہتمام نواں سالانہ جلسۂ ’’تحفظ ناموس رسالت‘‘ کا انعقاد 19 نومبر بروز منگل شام 8 بجے سے حضرت مبارک خاں شہید قبرستان گلی ترکمان پور میں کیا جائے گا، سرپرست اعلیٰ کانپور سے آ رہے علامہ سید عبدالقادر میاں صاحب ہوں گے، خصوصی خطاب سنت کبیر نگر کے مفتی […]

گورکھ پور

فلسطینیوں کے وحشیانہ قتل عام کے خلاف پوسٹر نمائش۔ گنگنائے گئے انقلابی گیت، پمفلیٹ تقسیم

یہ لڑائی فلسطینی ریاست کے قیام اور صہیونیوں کی تباہی کے ساتھ ہی ختم ہوگی: دھرم راج گورکھپور، دیشا اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن اور نوجوان بھارت سبھا کے مشترکہ بینر تلے الہ آباد میں صہیونی اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی عوام کے وحشیانہ قتل عام کے خلاف پوسٹر نمائش کا انعقاد کیا گیا اور انقلابی گیت گانے کے […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

پیغمبر اسلام حضرت محمد آخری نبی ہیں : مولانا مسعود

اسلامی نظام پاکیزہ معاشرے کا ضامن ہے : حافظ ایاز گورکھپور، ہفتہ کو غازی روضہ واقع آئیڈیل میرج ہاؤس میں جلسۂ عید میلاد النبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا، تلاوت قرآن پاک سے آغاز ہوا، نعت پاک پیش کی گئی، حافظ ایاز احمد نے مہمانوں کا استقبال کیا، صدارت قاری […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

گولا بازار میں شان و شوکت کے ساتھ مدرسہ جامعہ رضویہ اہل سنت کا جلوس محمدی نکلا

گولا بازار،گورکھپور: قصبہ گولا بازار میں آج پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت پر عید میلاد النبی کا جشن بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر شہر کے دونوں مدرسوں کے ساتھ ساتھ قصبہ کی دیگر کمیٹیوں نے جلوس محمدی نکالا۔ڈاک بنگلہ روڈ پر واقع مدرسہ […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

ڈی جے، آتش‌بازی اور ہر غیر شرعی باتوں سے پاک رکھیں جلوس: علماے کرام

‌مقدس مقامات کے تعزیہ نما نقوش قطعا جلوس میں نہ نکالیں : مفتی اختر گورکھپور: آنے والی 16/ تاریخ کو پیغمبر اعظم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن مکمل اہتمام اور عقیدت کے ساتھ منایا جائے گا، اس سلسلے میں ذمہ‌داران تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں، وہیں علما کرام نے جمعہ […]

گورکھ پور

پیغمبر اسلام کی یاد میں تقسیم کیا گیا پھل

گورکھپور: عید میلاد النبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم آنے والے پیر کو محبت، عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جائے گی، اسی سلسلے میں دعوت اسلامی انڈیا کی غریب نواز ریلیف فاؤنڈیشن (GNRF) نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی یاد میں ضلع اسپتال میں مریضوں میں پھل […]