ہردوئی

جمعیتہ علماء کمپل شاخ کی انتخابی میٹنگ منعقد، مولانا مفضال الرحمٰن صدر، مولانا محمد شکیل مظاہری جنرل سکریٹری منتخب

فرخ آباد: 3فروری/ ہماری آواز(یاسر قاسمی)جمعیت علماء اترپردیش میں (وسط زون ) کے جنرل سکریٹری و ضلعی صدر مفتی ظفر احمد قاسمی کی نگرانی میں کمپل شاخ کے صدر ، نائب صدور ، جنرل سکریٹری و سکریٹری کے عہدوں کے لیۓ انتخابی کاروائی عمل میں آئی۔منعقدہ میٹنگ میں مولانا مفضال الرحمٰن مہتمم جامعہ خالد ابن […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

امارت شرعیہ کی تحریک سے بیگوسرائے میں تعلیمی انقلاب آئے گا

تحریک کے عملی نفاذ کے لیے منعقد مشاورتی اجلاس میں کمیٹی کی تشکیل بیگوسرائے: ہماری آواز(نمائندہ) 2فروریعظیم دینی وملی تنظیم امارت شرعیہ کی انقلابی تحریک ’’ہفتہ ترغیب تعلیم وتحفظ اردو ‘‘ کے تحت آج مورخہ ۲؍فروری ۲۰۲۱ء ؁ کو شہر بیگوسرائے کی کچہری مسجد میں ضلع بیگوسرائے کے علماء، ائمہ ، پروفیسرس ، صحافی ، […]

دہلی

سپریم کورٹ کے ذریعہ زراعتی قوانین پر تشکیل شدہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ منعقد

ہماری آواز/ نئی دہلی، 19 جنوری (پریس ریلیز) سپریم کورٹ کے ذریعہ زراعتی قوانین پر تشکیل دی گئی کمیٹی کسانوں اور کسان تنظیموں کے ساتھ بات چیت کرے گی منگل کے روز یہاں منعقد ہونے والی کمیٹی کی پہلی میٹنگ میں تین ممبران شریک ہوئے، جن میں مسٹر اشوک گلاٹی، انیل گھنوت اور پرمود جوشی […]

دہلی

کمیٹی میں شامل اراکین سے کسانوں کو انصاف کی توقع نہیں: کانگریس

ہماری آواز: نئی دہلی، 12 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے آج احتجاجی کسانوں کے بارے میں سپریم کورٹ کی طرف سے اظہار تشویش کا خیرمقدم کیا، مگر یہ بھی کہا کہ کسانوں کے مطالبات پر غور کرنے کے لیے جو چاررکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، اس میں شامل تمام اراکین تینوں زراعتی قوانین کو […]

قومی خبریں

زرعی قوانین کے نفاذ پراگلے حکم تک سپریم کورٹ نے لگائی روک،کمیٹی تشکیل دینے کا کیا فیصلہ

ہماری آواز:نئی دہلی/12 جنوری (پریس ریلیز) سپریم کورٹ نے منگل کے روز تینوں زرعی اصلاحات کے قوانین پر عمل درآمد کو اگلے احکامات تک معطل کرنے اور ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے ، جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس وی رماسبرامنیئم کی ایک ڈویژن بینچ نے ایک مختصر […]