28/ جولائی 2022ء بروز جمعرات، زیر اہتمام تنظیم علمائے اہل سنت سیمانچل رؤیت ہلال کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت رؤیت ہلال کمیٹی کے سرپرست اعلیٰ حضرت علامہ و مولانا عبد الصبور سلامی صاحب نے کی، یہ میٹنگ رؤیت ہلال کمیٹی کے جنرل سیکرٹری حضرت علامہ و مولانا محمد ایوب مظہر […]
Tag: کشن گنج
استاذ الاساتذہ حضرت علامہ رغبت حسین علیہ الرحمہ کا عرس چہلم بحسن و خوبی اختتام پذیر
کشن گنجاستاذ الاساتذہ، محبوب العلماء حضرت علامہ و مولانا رغبت حسین اشرفی رحمۃ اللہ علیہ کا عرس چہلم حضرت کے آبائی گاؤں کاشی باڑی میں بتاریخ ٢١/ جولائی٢٠٢٢ء بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب شمس العلماء حضرت علامہ و مولانا محمد عبد الصبور سلامی صاحب جنرل سیکرٹری تنظیم علمائے اہل سنت سیمانچل کی صدارت اور حضرت […]
کشن گنج (نیاٹولہ ڈمراہ) میں جشن غوث الوریٰ و عظمت نکاح کانفرنس کا انعقاد
رضانگر نیاٹولہ ڈمراہ سورجاپور کشنگنج بہار ۱۱ربیع الآخر ۱۴۴۳ھ مطابق 16نومبر 2021 شادی اور گیارہویں شریف کے موقع سے جشن غوث الوریٰ کا انعقاد ہوا*سرپرستی* مولانا نوشاد رضا رضوی صاحب پرنسپل دارالعلوم صمد یہ مھوبا یوپی*صدارت* مولانا مفتی صابررضامحب القادری نعیمی نے فرمائیحضرت مولاناحافظ مظہر القادری ناظم اعلیٰ دارالعلوم چشتیہ مناٹولی دالکولہ اتردیناجپور نے اپنے […]
عیسیٰ فاونڈیشن کے زیر اہتمام پچھلا پنچایت کے غریبوں میں کمبل تقسیم
ہم نے غریبوں کے درد کو اپنا درد سمجھ کر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں:نوید عالم قاسمی کشن گنج:23/دسمبر ہماری آواز(نمائندہ) ضلع کشن گنج کے تحت واقع پچھلا پنچایت کے عیدگاہ ٹولہ پچھلا گاؤں میں مولانا نوید عالم قاسمی انچارج جمعیۃ علماء کشنگنج اور مولانا صادق قاسمی دھرم باڑی نائب صدر جمعیۃ ضلع پورنیہ کی نگرانی […]