بہار مذہبی گلیاروں سے

حضورﷺ اپنے غلاموں کے درود کو اپنے تصرف سے خود سنتے ہیں: مولانا ثناء المصطفیٰ رضوی

میلاد مصطفی ﷺکا اہم مقصد محبت و قرب رسول اللہﷺ کا حصول ہے:مفتی غلام رسول اسماعیلی پٹنہ: 14 ستمبرکل مورخہ ۱۳ ستمبر بعد نماز مغرب شہر عظیم آباد کی قدیم ترین اور تاریخی مسجد قدیمی جامع مسجد (بیادگار خلیفہ اعلی حضرت علامہ ملک العلماء علیہ الرحمہ)محمد پور شاہ گنج میں ولادت مصطفیٰ ﷺ کے موقع […]

اہم خبریں بہار

وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے تشخصات پر حملہ ہے:مفتی غلام رسول اسماعیلی

وقف ترمیمی بل کے خلاف متحد ہوکر زیادہ سے زیادہ رائے بھیجیں۔ پٹنہ:وقف اسلامی خصوصیت وتشخص کا نام ہےجب کو ئی آدمی زمین وقف کرتاہے تو واقف کی ملکیت ختم ہوجاتی ہے اور اس زمین پر اللہ رب العزت کی ملکیت قائم ہوجاتی ہے اسی وجہ سے فقہاء کرام فرماتے ہیں کہ وقف کے مکمل […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

اعلی حضرت کی فقاہت کے سامنے علمائے عرب وعجم کی گردنیں جھک گئیں : مفتی حسن رضا

پٹنہ مورخہ 31/اگست2024بروزسنیچر مرکزی ادارہ شرعیہ کی جدیدعمارت میں اعلی پیمانے پر عرس اعلی حضرت کااجلاس انعقادکیاگیا۔ جس میں ادارہ شرعیہ کےتمام اساتذہ،طلباواراکین کے علاوہ کٹیرتعداد میں عوام اہلسنت نے شرکت کی۔بعدنمازمغرب تا عشاء ادارہ شرعیہ کےطلباءکا انقلاب آفریں پروگرام ہوا. بعد نماز عشاء ادارہ شرعیہ کے موقر علماء کرام نے امام اہلسنت اعلی حضرت […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

توہین رسالت کے پرآشوب ماحول میں محبت رسولﷺ کی قندیلیں فروزاں کرنے والی شخصیت کا نام اعلیٰ حضرت ہے: مفتی غلام رسول اسماعیلی

پٹنہ:چودہویں صدی ہجری کے مجدد اعظم امام اہلسنت عاشق مصطفیٰ ﷺ اعلی حضرت امام احمد رضا خان رضی اللہ عنہ کے ۱۰۶ویں عرس کے حسین موقع پر آپ کے شاگرد خاص اور روحانی اولاد ملک العلماء علامہ طفرالدین بہاری قادری علیہ الرحمہ کی یادگار مسجد قدیمی جامع مسجد محمد پور میں محفل رضا کا انعقاد […]

بہار

کربلا کا واقعہ مسلمانوں کے لیے حق و باطل کی لڑائی کی ایک عظیم مثال ہے:مفتی غلام رسول اسماعیلی

پٹنہ: کربلا کا واقعہ اسلامی تاریخ کا ایک عظیم اور دلخراش واقعہ ہے جو ۱۰ محرم ۶۱ ہجری کو عراق کے شہر کربلا میں پیش آیا۔ اس سانحہ میں نواسہ رسول امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں نے عظیم قربانی دی۔ جب یزید نے خلافت سنبھالی تو اس نے مسلمانوں پر اپنی […]

بہار

جدیوکی دعوت افطارمیں وزیراعلیٰ ، تیجسوی سمیت کئی رہنما شریک

پٹنہ:(ت ن س)وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج حج بھون میں جے ڈی یو کی طرف سے منعقدہ دعوت افطار میں شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ کو اگلدستہ، ٹوپی اوردستار پیش کر کے ان کا خیرمقدم کیا گیا ۔ افطار کے بعد نماز ادا کی گئی ، وزیر اعلیٰ سمیت دعوت افطار میں شریک تمام روزہ […]

بہار

بہار: وزیراعلیٰ نے رہائش گاہ پر دی پُرتکلف افطار کی دعوت، پوری ریاست سے بڑی تعداد میں لوگ ہوئے شریک

پٹنہ(ابوشحمہ انصاری) وزیر اعلیٰ نتیش کمار نےرمضان کے دوسرے جمعہ کو اپنی رہائش 1 انے مارگ واقع نیک سنواد میںپرتکلف دعوت افطارکااہتمام کیا۔ کوروناکی وجہ سے عائد پابندی کے سبب دوسال بعد سی ایم ہائوس میں دعوت افطارکااہتمام کیاگیاجس میں بڑی تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پرخانقاہ منعمیہ متن گھاٹ کے سجادہ نشین […]

بہار

استاذ کو سلسلہ قادریہ رضویہ کی خلافت ملنے پر شاگردوں میں خوشی کی لہر

نوجوان عالم دین مولانا حامد رضا مصباحی کو قاضی القضاتہ فی الہند سے ملی سلسلہ قادریہ رضویہ کی اجازت و خلافت مغل پور ضلع پٹنہ کے اندر جامعہ رضویہ میں ایک اسلامک کانفرنس کے موقعہ پر سیکڑوں علماء و سامعین کی موجودگی میں بریلی شریف سے تشریف لائے قائد ملت جانشین حضور تاج الشریعہ حضرت […]

بہار

معمار قوم و ملت علامہ شبیہ القادری کا انتقال

پٹنہ/ بہار/ ہماری آواز کیا کہیں مرکے بھی ٹوٹا ہے سلسلۂ قید حیاتفرق اتنا ہے کہ زنجیر بدل جاتی ہے نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ معمار قوم و ملت فخر بہار حضرت علامہ مولانا الحاج شبیہہ القادری صاحب قبلہ خلیفۂ حضور مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ کا انتقال ابھی […]