جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے سری نگر میں جاری ہے انکاؤنٹر

سری نگر: 29 دسمبر (اے۔این۔آئی۔): پولیس نے منگل کو بتایا کہ سری نگر کے علاقے لاواپورہ میں ایک انکاؤنٹر کا آغاز ہوا ہے۔ کشمیر زون پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا ، "سری نگر کے علاقے لاوا پورہ میں ایک انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کام کر رہی ہیں۔”

بہار

خاتون سپاہی کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی! متاثرہ، اس کا شوہر اور ملزم تینوں ہیں پولیس اہل کار

پٹنہ: ہماری آواز(نامہ نگار) 23دسمبر// پٹنہ کے ایک ہوٹل میں ایک خاتون سپاہی کے ساتھ زیادتی کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک پولیس اہلکار پر عصمت دری کا الزام لگایا گیا ہے۔ خاتون سپاہی کا شوہر بھی ایک سپاہی ہے۔ پولیس نے شوہر کی شکایت پر ایف۔آئی۔آر۔ درج کرکے ملزم کانسٹیبل کو گرفتار […]

قومی خبریں

زرعی قوانین میں ترمیم نہیں چاہتے ہیں کسان، احتجاجی مہم تیز کرنے کا اعلان، حکومت بھی تیار

نئی دہلی ہماری آوازکسان رہنما گورم سنگھ نے کہا کہ حکومت پنجاب سے آنے والے کسانوں کی بہت ساری ٹرالیوں کو روک چکی ہے۔ ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ کسانوں کو دہلی پہنچنے کی اجازت دی جائے۔کمال پریت نے کہا کہ حکومت نے ہمیں تقسیم کرنے کی پوری کوشش کی۔ ہم فتح تک […]