انتقال و تعزیت مہراج گنج

باوقار مقبول عالم دین علامہ سراج الدین مصباحی کو شدید صدمہ، نوجوان اکلوتے بیٹے کا اچانک انتقال

پر یس ریلیز(پرتاول/مہراجگنج)پاک طینت ،نیک سیرت اور صالح طبیعت باعمل عالم دین حضرت علامہ سراج الدین مصباحی استاذ دارالعلوم اشاعت الاسلام کوٹوا پپریا پرتاول چوک ضلع مہراج گنج کے اکلوتے صاحب زادےعزیزم حافظ عبد الحی کے اچانک انتقال سے متعلقین ومحبین میں رنج والم کی لہر دوڑ گئ جو جہاں اس جاں کاہ خبر سے […]

مہراج گنج

مفتی معین الدین فاروقی بنارسی جلد صحت یاب ہوں: قاضی فضل رسول مصباحی

پریس ریلیز (پرتاول)مفتی معین الدین فاروقی ،سجادہ نشیں خانقاہ حمیدیہ شکر تالاب بنارس کے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں زخمی ہونے کی وجہ سے تمام متوسلین ،معتقدین اور متعلقین کو سخت صدمہ پہنچا ہے ،اور حضرت کی صحت یابی کی دعا ٕ کرتے ہیں،مفتی قاضی فضل رسول مصباحی نے کہا کہ مفتی معین الدین فاروقی […]