جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے اسکول میں بھی حجاب پر پابندی عائد کردی گئی۔

جموں و کشمیر کی لڑکیاں اور خواتین حجاب پر پابندی برداشت نہیں کریں گی۔محبوبہ مفتی سرینگر(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق جموں و کشمیر کے ایک اسکول میں بھی طالبات اوراساتذہ پرحجاب لینے پر پابندی عائد کردی گئی.میڈیا کے مطابق قابض بھارت کی انتظامیہ کی ہدایت پرعمل کرتے ہوئے بارہ مولا کے ایک اسکول […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

سرکاری ضابطوں کی پابندی کے ساتھ تعلیمی سلسلہ مدارس میں شروع کیا جائے: وفاق المدارس الاسلامیہ

اہم فیصلوں کے ساتھ وفاق المدارس الاسلامیہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس اختتام پذیر پٹنہ۹؍مارچ (پریس ریلیز) حالات آتے جاتے رہتے ہیں،حالات سے نہ تو ناامید ہونا چاہیے اور نہ ہی خائف رہنا چاہیے،عزم وحوصلہ اور مضبوط قوت ارادی کے ساتھ مدارس کے کام کو آگے بڑھا نا چاہئے، ان خیالات کا اظہاروفاق المدارس الاسلامیہ […]

دہلی

دہلی میں برڈ فلو کی دستک، باہر سے آنے والے پروسیسڈ چکن پر پابندی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 11 جنوری (پریس ریلیز) دہلی میں پیر کو برڈ فلو کی تصدیق ہونے کے بعد کیجریوال حکومت نے دارالحکومت کے باہر سے پروسیس شدہ اور پیکیڈ چکن پر احتیاطی اقدامات کے طور پر پابندی عائد کردی ہے اس سے قبل دہلی حکومت نے 9 جنوری کو دارالحکومت میں برڈ فلو کے […]