مہاراشٹرا

تاج الشریعہ امدادی دواخانہ کی خدمات میں توسیع

مالیگاؤں: نوری مشن کے ذریعے امدادی طرز پر’’تاج الشریعہ‘‘ کی نسبت سے تین کلینک کامیابی سے جاری ہیں۔ تیسرا کلینک جو گلشن ابراہیم مین روڈپر (نزد مسجد میلاد پاکﷺ) قائم ہے؛ اُسے ابراہیم ممبر کی شاپنگ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر شہزادۂ غوث اعظم حضرت سید عبدالقادر جیلانی میاں صاحب قبلہ […]

ایٹہ

تحقیقی کتاب’’مسئلۂ افضلیت اور مشائخ مارہرہ مطہرہ‘‘ منظر عام پر

عرس قاسمی برکاتی میں حضور امین ملت کے بدست نوری مشن کی اشاعت کا اجراء مارہرہ/ایٹہ(پریس ریلیز) اکابر خانقاہِ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ نے اپنے اپنے عہد میں عقائد اہل سنت کی ترجمانی کی۔ مسئلۂ افضلیت میں بھی مشائخ کرام کا موقف واضح رہا۔ اِس زمانے میں جب کہ تفضیلی فتنہ بعض خانقاہوں میں سر اُبھار […]

مہاراشٹرا

تاج الشریعہ امدادی کلینک نور نگر کی خدمات میں توسیع

مالیگاؤں : تاج الشریعہ امدادی دواخانہ (نور نگر، نزد مسجد نذیر اشرفی، حسان میڈیکل کے بازو میں) کی خدمات میں توسیع کی جا رہی ہے- اب کلینک دن میں بھی 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک روزانہ پابندی کے ساتھ جاری رہے گا- دوپہر کی شفٹ میں ڈاکٹر ساحِلہ صاحبہ خدمت انجام دیں گی- […]

گوشہ کتب مہاراشٹرا

نوری مشن کی 151؍ویں اشاعت ’’سُنّت خیرالانام ﷺ‘‘ منظر عام پر

مالیگاؤں: علمی و تحقیقی بزم میں پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد کا نام بڑا معروف ہے۔ آپ نے جہاں مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندی اور امام اہل سنت اعلیٰ حضرت پر درجنوں علمی مقالے قلم بند کیے؛ وہیں نوع بہ نوع عناوین پر بھی کتابیں تصنیف کیں۔ ’’سُنّت خیرالانام ﷺ‘‘ پروفیسر صاحب کا […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

یوم ولادت مصطفیٰﷺ پر نوری مشن سے 250 مستحقین میں ’’میلاد راشن کٹ‘‘ کی تقسیم

بارگاہِ تاجدارِ ختم نبوت ﷺ سے غریب پروری اور مسکین نوازی کا درس ملتا ہے مالیگاؤں: امداد واعانتِ مسلمین کا جذبہ عاشقانِ رسول کی فطری اساس ہے۔ بارگاہِ تاجدارِ ختم نبوت ﷺ سے غریب پروری اور مسکین نوازی کا درس ملتا ہے۔ اسی پاکیزہ جذبے کے تحت ایک مدت سے اہلِ سنّت کی فعال تنظیم […]

گوشہ کتب مہاراشٹرا

میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی بہاروں میں نوری مشن کی 150ویں اشاعت "تفسیر سورة الکوثر” منظر عام پر

شانِ رسالت ﷺ میں علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی ’’تفسیر سورۃُ الکوثر‘‘ مالیگاؤں: رسول اللہ ﷺ کی آمد آمد کی خوشی منانا کتاب و سنت سے ثابت پاکیزہ عمل ہے۔ اسی مناسبت سے ناموسِ رسالت ﷺ میں ادب و احترام کی جذبۂ شوق کو پروان چڑھانے کی غرض سے نوری مشن کی 150؍ویں […]

مہاراشٹرا

تاج الشریعہ کلینک نور نگر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اظہارِ محبت رسولﷺ و گیارہویں شریف کی نسبت سے نوری مشن کا اعلان مالیگاؤں: 29؍اکتوبر 2022ء بروز سنیچر بوقت صبح 10؍بجے تا شام 4؍بجے- تاج الشریعہ کلینک (نزد مسجد نذیر اشرفی، حسان میڈیکل، نور نگر دیانہ) میں ’’فری میڈیکل کیمپ‘‘ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس کیمپ کا اہتمام ’’اظہارِ محبت رسول ﷺ‘‘ نیز گیارہویں […]

مہاراشٹرا

نوری مشن، مالیگاؤں سے 252 مستحق و بیواؤں میں راشن کٹ کی تقسیم اور سیرت پر کتاب کی ترسیل

اظہارِ محبت رسولﷺ مستحقین کی مدد کر کے میلاد النبیﷺ کی خوشی منانا روحانی سکون کا باعث مالیگاؤں: رسول اللہ ﷺ کی آمد آمد کی برکت سے انسانی قدروں کو تحفظ ملا۔ غریبوں، کمزوروں، ناداروں کی فریاد رَسی ہوئی۔ اسی مناسبت سے عید میلاد ﷺ پر ہر سال نوری مشن سے غذائی اشیا پر مشتمل […]

مہاراشٹرا

میلاد مصطفیٰﷺ کا علمی تحفہ”ربیع الاول اہمیت و جامعیت” نوری مشن مالیگاؤں کی ١٣٨ ویں اشاعت منظر عام پر

مالیگاؤں: اِمام زین العابدین عبدالرحمٰن بن احمد ابن رجب حنبلی [۷۹۵ھ] کی کتاب "لطائف المعارف” کے تیسرے باب کا سلیس و عام فہم ترجمہ "ربیع الاول: اہمیت و جامعیت” کے عنوان سے امسال نوری مشن مالیگاؤں نے شائع کیا ہے- مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی نے ترجمہ کی سعادت حاصل کی- ١٠٤ صفحات پر […]

سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

رمضان المبارک کی مناسبت سے اعانتِ مستحقین کا فریضہ انجام دیا گیا

مستحقین میں اعلیٰ حضرت فاؤنڈیشن انٹرنیشنل و نوری مشن سے راشن کٹ کیالیگاؤں: معاشرے کے مستحق و نادار ہمدردی و حسنِ سلوک کے مستحق ہیں۔ ان کی اعانت ماہِ رمضان میں یقیناً سعادت کی بات ہے۔ اسی جذبہ کے ساتھ ساٹھ مستحق گھرانوں میں راشن کٹ کی تقسیم عمل میں آئی۔ جس میں ہر کٹ […]