اترولہ(بلرام پور) : 13 نومبر مورخہ 12 نومبر بروز منگل بعد نماز عشاء بموقع شادی خانہ آبادی سر زمین منجھاری پوسٹ نندوی اترولہ ضلع بلرام پور میں علامہ محفوظ عالم نوری صاحب قبلہ کے مکان پر نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا تھا۔ محفل پاک کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے قاری عبدالمبین صدیقی نے […]
Tag: نعتیہ مشاعرہ
مرحوم طارق انصاری کو برائے ایصالِ ثواب ایک عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ منعقد
سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) "بزمِ ایوانِ غزل” کی جانب سے آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں معروف انشا پرداز، صحافی، ادیب، دانشور اور بہترین شاعر محترم امیر حمزہ اعظمی صاحب کی صدارت اور ادیب و شاعر محترم خلیل احسن صاحب کی سرپرستی میں مرحوم محترم طارق انصاری صاحب کو برائے ایصالِ […]
پرساں میں تحفظ ناموس رسالت نعتیہ مشاعرہ اختتام پذیر
گولابازار: 13جون, ہماری آوازگولا بازار سے متصل موضع پرساں عرف اگلہواں ککرہی میں انجمن عشاق مصطفیٰ کی جانب سے ناموس رسالت نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ تلاوت قرآن کریم کے بعد نعتیہ سلسلہ کا آغاز ہوا جس میں مداح مصطفیٰ جناب امجد رضا گورکھپوری, عندلیب گلشن رسالت جناب قاری انوار احمد امجدی, طوطی چمنستان […]
ایودھیا میں پیغمبر حضرت شیث علیہ السلام کا عرس اور آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ کل
ایودھیا(فیض آباد): 4 جنوری، ہماری آواز ہرسال کی طرح امسال بھی مورخہ/ 5/6 فروری 2022/بروز سنیچر/اتوار مطابق 3-4 رجب المرجب 1443ھ/ کو سرزمین ایودھیا منی پربت روڈ فیض آباد میں حضرت سیدنا شیث پیغمبر علیہ الصلوٰۃ والسلام کا عرس پاک بہت ہی تزک واحتشام کے ساتھ منایا جائےگا۔نیز آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ بھی منعقد ہوگا۔جس […]