دہلی

نئے سال میں 'سوچھ بھارت' کا عہد کریں: مودی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 27 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2021 میں وطن کے باشندوں سے ‘سوچھ بھارت’ کا عہد کرنے کی اپیل کی ہے مسٹر مودی نے اتوار کے روز اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ‘ من کی بات ‘ میں یہ اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ "ہمیں یہ عہد […]

دہلی

واجپئی کی زندگی پر مبنی کتاب کا وزیر اعظم کے ہاتھوں اجرا

نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (پریس ریلیز) بھارت رتن یافتہ سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی اور کاشی ہندو یونیورسٹی کے بانی پنڈت مدن موہن مالویہ کے یوم پیدائش پر جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں خراج عقیدت پیش کرنے کا پروگرام منعقد کیا گیا مسٹر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، راجیہ سبھا میں […]

دہلی

وزیراعظم مودی نے واجپئی کو یاد کیا

نئی دہلی:ہماری آواز، 25 دسمبر// وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کی صبح سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی 96 ویں یوم پیدائش پر ان کی سمادھی ’سدیو اٹل‘ پر خراج عقیدت پیش کئے مسٹر مودی نے آج صبح واجپئی کی سمادھی کا دورہ کیا اور گلہائے عقیدت پیش کئے ۔ اس موقع پر وزیر […]

دہلی

حکومت بات چیت کے لیے تیار! کسان تنظیمیں مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکالیں: مودی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ حکومت نئے زرعی اصلاحات قوانین کی مخالفت کررہے کسانوں سے معاملات اور حقائق کی بنیاد پر بات چیت کرنے کے لئے تیار ہے مسٹر مودی نے پردھان منتری کرشی سمان ندھی یوجنا کے تحت نو کروڑ سے […]

دہلی

اٹل بہاری واجپئی کی یوم پیدائش پر کتاب کا اجرا کریں گے مودی

نئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 24 دسمبر// وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں اٹل بہاری واجپئی کی ایک کتاب جاری کریں گے۔ جمعہ کو سابق وزیر اعظم کی یوم پیدائش پر لوک سبھا سیکریٹریٹ کے ذریعہ شائع ہونے والی کتاب سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی زندگی اور ان کے کاموں پر روشنی ڈالتی ہے۔ […]

بنگال تعلیمی گلیاروں سے

وشوبھارتی یونیورسٹی کی صد سالہ تقریب سے مودی کا خطاب، کہا:معیاری تعلیم تک رسائی ہر ایک کے لیے ہو ممکن

کلکتہ: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) وشو بھارتی یونیورسٹی کی صدسالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گورودیپ رابندر ناتھ ٹیگور کے فکر و نظریات کے فروغ کا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ گورودیب نے اس ادارے کو ’’سب کےلئے تعلیم اور علم ‘‘ کی سوچ کے ساتھ اس […]

دہلی

مودی کسانوں سے بات کرنا مناسب نہیں سمجھتے: نریش کمار

نئی دہلی: ہماری آواز/ 23 دسمبر (پریس ریلیز) دہلی دیہات کسان بچاؤ منچ کے صدر اور کانگریس کے سینئر رہنما ڈاکٹر نریش کمار نے کہا ہے کہ آج 27 دن ہوچکے ہیں جب ملک کے کسان دہلی کی سرحدوں پر اپنے حقوق کے مطالبے کے لئے بیٹھا ہے اور اس عرصے کے دوران 36 سے […]

دہلی علی گڑھ

کسی کو بھی اس کے مذہب کی بنیاد پر پیچھے نہیں چھوڑا جائے گا:مودی

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 22 دسمبر (پریس ریلیز) ملک کے وسائل کا تعلق ہر شہری سے ہےاور سب کو فائدہ پہنچنا چاہئےاور یہ کہ ملک کے وسائل کا تعلق ہر شہری سے ہےاور سب کو فائدہ پہنچنا چاہئے ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نریندرمودی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صدی تقریبات سے خطاب میں […]

علی گڑھ

22دسمبر کو مودی اے ایم یو کے جشن صد سالہ کا افتتاح کریں گے

ہماری آواز/ علی گڑھ علی گرھ 20 دسمبر (پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی 22 دسمبر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جشن صد سالہ کی تقریبات کا افتتاح کریں گےمسٹر مودی منگل کی صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اس تقریب کا افتتاح کریں گے اس موقع پر مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر […]

ایم۔پی۔

کسانوں کو گمراہ کرنے والوں نے سوامی ناتھن کمیشن کی رپورٹ دبائے رکھی تھی:مودی

ہماری آواز مدھیہ پردیشرائےسین ، 18 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کسی کا نام لئے بغیر کہا کہ تحریک کے نام پر حزب اختلاف کی جماعتیں کسانوں کو گمراہ اورورغلانے کا کام کرکے اپنی سیاسی زمین تیارکرنے کا کام کررہی ہیں اور کسانوں کو ایسے لوگوں سے ہوشیار اور محتاط رہنا […]