بہار مذہبی گلیاروں سے

ملک میں ناموس رسالتﷺ کے خلاف پروپگنڈہ مسلمانوں کے ایمانی جذبات سے کھلواڑ: مفتی غلام رسول اسماعیلی

مسلمان ہر ظلمات برداشت کرسکتاہے لیکن اپنے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کرسکتا ہے،حکومت ہند ایکشن لیں ورنہ ری ایکشن ہوسکتا ہے پٹنہ:ملک میں آئے دن ناموس رسالتﷺ کے خلاف پروپگنڈہ کرکے مسلمانوں کے ایمانی جذبات کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے۔ حال ہی میں پیغبراسلام ﷺکی شان بے مثالی میں […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

نوری مشن کا مالیگاؤں SP اور DYSP سے گستاخ نرسنگھانند پر قانونی کارروائی کا مطالبہ

تاجدارِ ختم نبوت ﷺ کی توہین و بے ادبی ناقابل برداشت مالیگاؤں: تاجدارِ ختم نبوت ﷺ سے ہمارا رشتہ روح کا ہے۔ ان کی شانِ اقدس میں توہین و بے ادبی کا ارتکاب کر کے گستاخ نرسنگھانند نے جذبات کو مجروح اور دلوں کو زخمی کیا ہے۔ تاجدارِ ختم نبوت ﷺ کا احسان ساری انسانیت […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حضوراقدسﷺ کے حقوق کو جاننا امت کی ذمہ داری۔ اطاعت رسول کی جانب توجہ کی تلقین کرتے ہوئے مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد 21 اکتوبر(راست)اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں اپنے عظمت و شان والے محبوب کی امت میں پیدا فرمایا، اس کا ہم کتنا شکر ادا کریں کم ہیں،اس احسان کا تقاضہ یہ ہے کہ حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق کو جانیں اور ان کو ادا کرنے کا پورا اہتمام کریں، […]

بین الاقوامی مذہبی گلیاروں سے

حضور نبی کریم کی تعلیمات کو مشعل راہ بنانے میں ہی ہماری کامیابی ہے۔ وصال احمد

اللہ ہمیں رسول کریم کی تعلیمات کی کامل اطاعت کی توفیق عطا فرمائے۔معروف صحافی پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے نمائندہ پشاور وصال احمد نے کہا کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو مشعل راہ بنانے میں ہی ہماری کامیابی ہے انہوں نے کہا کہ معاشرے قوم اور ملک میں امن، […]

بہار

امام الانبیاء کی ساری کائنات کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے: ناز محمد قادری

مسلم بچیوں کے ارتداد کے سد باب کے پیران عظام و دانشوران مضبوط لائحۂ عمل تیار کریں موتیہاری تیغی جامع مسجد مدھوبنی دریا پور مشرقی چمپارن جشن آمد رسول کے مقدس موقع سے جشن عید میلاد النبی کا انعقاد کیا گیا محفل سے خطاب کرتے ہوئے مدرسہ باغ محمدی کے پرنسپل مولانا ناز محمد قادری […]

بہار

سرکار مدینہ نے بیٹیوں کو حیات جاودانی عطا فرمائی: سعید احمد قادری

مطالبۂ جہیز و مسلم بچیوں کے ارتداد کے سد باب کے لیے آگے آئیں پیران عظام و دانشوران موتی ہاری (عاقب چشتی) حکیم مولانا آفتاب عالم کے صاحبزادہ حافظ محمد صدام حسین و صاحبزادی نغمہ خاتون کی شادی خانہ آبادی کے موقع سے کلیان پور میں محفل جشن عید میلاد النبی کا انعقاد کیا گیا […]