حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم عالم انسانیت کے سب سے بڑے خیر خواہ

حیدرآباد 26 اکتوبر (راست) حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی ایک بہت بڑا ظلم ہے ، اس سے بڑی ناشکری اور ظلم کیا ہوسکتا ہے کہ انسان اس پاکیزہ ہستی کی شان اقدس میں گستاخی کرے جو کسی کی دشمن نہیں ،کسی کی بدخواہ نہیں ،جو ہر کسی کی خیر خواہ […]

دہلی

ملک میں بڑھتی شان رسالت میں گستاخی پر سپریم کورٹ از خود نوٹس لے: مولانا عسجد رضا خان

حضور اکرم کی گستاخی اور مذہبی کتاب کی توہین کے خلاف حکومتیں سخت قانون وضع کریں : الحاج محمد سعید نوری دہلی : 11 اکتوبر شہزادہ تاج الشریعہ مولانا عسجد رضا خان نے ملک میں بڑھتی شان رسالت میں گستاخی کو لیکر تشویس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب تحفظ ناموس رسالت جیسےحساس مسلے […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

گستاخ رسول کو جلد سخت سزا دی جائے ورنہ ہر ضلع میں 313 کا دستہ ضلع کے ڈی۔ایم۔ سے ملے گا: غلام رسول بلیاوی 

ادارہ شرعیہ کے ماتحت صدر جمہوریہ، ہومن رائٹس اور سپریم کورٹ کے سنئر جج کو احتجاجی خط بھیجا جائے گا: ادارہ شرعیہ  پٹنہ ۹؍اکتوبر ۲۰۲۴ گستاخ رسول یتی نرسمہانند کےتوہین آمیز بیان کو لےکر ملک میں جو آگ لگی ہے اسے بجھانے کے لئے حکومت کا سنجیدہ ہونا ضروری ۔ناموس رسالت مسلمانوں کی زندگی کا […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء دہلی میں رضا اکیڈمی کی اشتراک سے تحفظ ناموس رسالت پر ایک اہم مشاورتی نشست

نئی دہلی: 8 اکتوبرآج مورخہ 4 ربیع الآخر بروز منگل بمقام جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء ذاکر نگر دہلی شہزادگان حضور قائد اہل سنت جناب غلام ربانی اور حضرت مولانا فیض ربانی صاحبان کی سرپرستی ؛ اسیر مفتئ اعظم ہند حضرت الحاج سعید نوری صاحب قبلہ بانی رضا اکیڈمی کی صدارت میں تحفظ ناموس رسالت […]

بہار

ملک کی سالمیت اور امن و امان برقرار رکھنے کے لئے توہینِ رسالت کے مرتکب یتی نرسنہا نند کو قرار واقعی سزا ضروری : مہجور القادری

نوادہ( پریس ریلیز) تنظیم علمائے حق ضلع نوادہ کے صدر مولانا محمد جہانگیر عالم مہجور القادری نے اپنے ایک پریس ریلیز جاری کرکے اس بات پر گہرے غم وغصہ کا اظہار کیا کہ آئے دن ملک میں بانئ اسلام کی شان اقدس میں نازیبا کلمات کہے جارہے ہیں اور ایسے شرپسند عناصر پر لگام نہیں […]

کرناٹک مذہبی گلیاروں سے

گستاخ و ملعون کو عبرت ناک سزادی جائے۔ محمد توحید رضا علیمی

آخر کیوں دن بدن گستاخ و ملعون پیدا ہو رہے ہیں ؟ بنگلور: 8 اکتوبرمعروف اسلام اسکالر مولانا محمد توحید رضاعلیمی نے گستاخِ رسول کے خلاف اپنا بیان رکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ گستاخ و ملعون نے نبی آخرالزماں ﷺ کی بلندو بالا ارفع و اعلیٰ مقدس وباعظمت و بابرکت شان میں نازیبہ کلمات بک […]

آپ کے پیغامات جھارکھنڈ

گستاخ رسول کے خلاف آزادی کے بعد شہر دھنباد میں پہلا ایف۔آئی۔آر۔ درج

گستاخی کے خلاف غیر متزلزل کھڑے: سبیل حسین ٹرسٹ کے بہادرانہ اقدامات سبیل حسین ٹرسٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے آزادی کے بعد شہر دھنباد میں گستاخ رسول کے خلاف سب سے پہلا ایف آئی آر درج کروایا۔ یہ ایک اہم سنگ میل ہے، کیوں کہ آج تک اس سے قبل کسی […]

جھارکھنڈ مذہبی گلیاروں سے

نرسنگھا نند کے پیغمبر اسلام کی شان میں توہین آمیز کلمات پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کا سبب بنا : مولانا عارف رضا قادری

دھنباد : نرسنگھا نند کے پیغمبر اسلام کی شان میں توہین آمیز کلمات نے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کا سبب بنا صدر سبیل حسین ٹرسٹ مولانا عارف رضا قادری نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسی بے ادبی ناقابل برداشت ہے۔ پیغمبر محمد کی شخصیت اور ان کے […]

اترپردیش

یتی نرسمہا نند پر این۔ایس۔اے لگا کر فوراََ گرفتار کریں! مولانا عارف القادری واحدی

ہمیں رسول کریم کی گستاخی ہرگز ہرگز برداشت نہیں ستار گنج: 5 اکتوبر خلیفہ تاجدار بلگرام اتراکھنڈ کے معروف نوجوان عالم دین مولانا عارف القادری واحدی قومی نائب صدر ایم ایس او آف انڈیا اتراکھنڈ نے کہیں ۔ انھوں نے کہا کہغازی آباد کے رہنے والے یتی نرسمہا نند نے اسلام کے آخری پیغمبر حضور […]

اترپردیش گورکھ پور

گستاخ رسول نرسنہانند کو بچانے میں جٹی یوگی کی پولیس، گرفتاری تو بس دکھاوا ہے

آج غازی آباد پولیس نے رسول اعظم، محسن انسانیت، نبی رحمتﷺ کی شان میں ہرزہ سرائی کرنے والے معلون، بدطینت، نطفۂ ناتحقیق نرسنہانند سرسوتی کو ڈٹین کرلیا۔ مگر اس کے چیلے ابھی تک آزاد گھوم رہے ہیں۔ اور پولیس نے سخت کارروائی کے بجائے اس معلون کو بچانے میں جٹتی ہوئی نظر آرہی ہے چنانچہ […]