نالندہ، بہار شریف (ہماری آواز) وطنِ عزیز ہندوستان میں آج فسطائی طاقتیں عروج پر ہیں بابری مسجد کی شہادت کے بعد سینکڑوں مسجدوں درگاہوں اور عید گاہ آج شرپسندوں کے نشانے پر ہیں بابری مسجد 6 دسمبر 1992 کو شرپسندوں نے پوری دنیا کے سامنے علی الاعلان شہید کردیا تھا اس کے بعد ہندوستان کے […]