دہلی سیاسی گلیاروں سے

سیاسی جماعت اور اس کی ہمنوا پارٹیوں کی نیت خراب ہے۔ اس لئے مسلم اوقاف پر شب خون مارنے کا راستہ تلاش کیا جا رہا ہے

سفر جنت  کے دفتر سبھاش محلہ نارتھ گھونڈا میں مولانا توقیر رضا خاں کا اظہارِ خیال نئی دہلی(محمد طیب رضا)  مرکزی حکومت کے ذریعہ ایوان میں پیش کئے جانے والا وقف ایکٹ ترمیمی بل اور تحفظ ناموس رسالت کے حوالے سے گذشتہ روز سفر جنت حج و عمرہ ٹور کے دفتر سبھاش محلہ نارتھ گھونڈا […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء دہلی میں رضا اکیڈمی کی اشتراک سے تحفظ ناموس رسالت پر ایک اہم مشاورتی نشست

نئی دہلی: 8 اکتوبرآج مورخہ 4 ربیع الآخر بروز منگل بمقام جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء ذاکر نگر دہلی شہزادگان حضور قائد اہل سنت جناب غلام ربانی اور حضرت مولانا فیض ربانی صاحبان کی سرپرستی ؛ اسیر مفتئ اعظم ہند حضرت الحاج سعید نوری صاحب قبلہ بانی رضا اکیڈمی کی صدارت میں تحفظ ناموس رسالت […]

بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے دہلی

عدیل منصوری این۔سی۔ای۔آر۔ٹی۔ نئی دہلی میں اساتذہ شعراء کے ذریعے ہونے والے مشاعرہ ورکشاپ میں کریں گے شرکت

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) نئی تعلیمی پالیسی 2020 کے ذریعے ملکی زبان اور ریاست کی زبان کو ترقی دینے کی بات کہی گیی ہے ۔ آئین ہند کے351شیڈیل کے ذریعے ہندی کی ترویج و ترقی کے لیے کوشاں رہنے کو کہا ہے ۔ سی آئی ای ٹی ۔ان سی ای آر ٹی نی اسی ضمن میں […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

خانقاہ عالیہ اشرفیہ مسعودیہ،بٹلہ ہاؤس، اوکھلا (نئی دہلی) میں ذکر شہدائے کرب وبلا کی شاندار مجلس کا انعقاد

خانقاہ عالیہ اشرفیہ مسعودیہ،بٹلہ ہاؤس،اوکھلا،نئی دہلی میں ذکر شہدائے کرب وبلا کی شاندار مجلس کا انعقاد
دہلی شریف کے مختلف خطوں سے سیکڑوں عوام اہل سنت وعاشقان شہدائے کربلا اوردرجنوں علما وحفاظ وقرا اورائمہ مساجدکی شرکت

دہلی مذہبی گلیاروں سے

روزے کا اصل مقصد بھوک اور پیاس پر قابو پانا نہیں ہے، بلکہ روزہ روح کے لیے ہے اور یہ صحیح راستے پر چلنے کا عزم ہے

نئی دہلی (محمد طیب رضا)حاجی یاسر کے صاحبزادے حافظ محمد زید نے نماز تراویح میں کلام پاک مکمل کیا۔ حافظ حسان اور حافظ انس نے سماعت کیا۔حاجی ناصر اور حاجی ناظر نے روزہ افطار اور عشائیہ کا اہتمام کیا۔مفتی عبدالسمیع نے خطاب کیا اور دعا کرائی-اس موقع پر سابق چیئرمین محمد طارق صدیقی نے اپنے […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی، مدن پور کھادر ایکس ٹینشن، نئی دہلی میں جشن تکمیل قرآن

اوکھلا، نئی دہلی19/4/2023ہر سال کی طرح امسال بھی نئی دہلی کے مشہور ومعروف تعلیمی وتربیتی ادارہ جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی مدن پور کھادر میں ماہ رمضان المبارک میں نماز تراویح با جماعت کااہتمام کیا گیا جس میں اہل مدن پور کھادر کے علاوہ کالندی کنج،کنچن کنج اور جے جے کالونی کے سنی جنتی […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

اگر دنیا میں امن و آشتی کی راہ ہموار کرنا ہے تو اولیاے کرام اور صوفیان عظام کے مشن کو عام کرنا ہوگا۔ علماے کرام

نئی دہلی(محمد طیب رضا)دربار اہل سنت و جملہ عاشقا ن اولیا کھجوری کی جانب سے راجیو پارک کھجوری میں فیضان اولیا کانفرنس و سالانہ عرس ساجدی کا انعقاد کیا گیا جس کی سرپرستی و صدارت دربار اہل سنت کے مولانا سید جاوید علی نقشبندی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض قاری محمد طاہر اشرفی نے […]

انتقال و تعزیت دہلی

سینئر صحافی عامر سلیم خان کا انتقال

نئی دہلی، 12دسمبر۔(ابوشحمہ انصاری)سینئر صحافی اور روزنامہ ہمارا سماج کے ایڈیٹرعامر سلیم خان اب ہمارے درمیان سے رخصت ہوگئے،12 دسمبر کو جی بی پنت اسپتال دہلی میں دوران علاج انتقال ہوگیا ۔ دو دنوں کی علالت کے بعد آج ان کا دوپہر ایک بجے انتقال ہوا۔ عامر سلیم خان محض 48 برس کے تھے۔جن کی […]

دہلی

اسکوٹ نے انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (IATA) کی رکنیت حاصل کی

صنعت کی ترجیحات اور کلیدی اقدامات کے لیے بڑے مواقع سنگاپور ایئر لائنز گروپ کے کم لاگت کیریئر کے ذیلی ادارے اسکوٹ، نے انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (IATA) کی مکمل رکنیت حاصل کر لی ہے۔ صرف وہ ایئر لائنز جو ایئر لائن آپریشنز میں حفاظت کے لیے IATA کے آپریشنل سیفٹی آڈٹ (IOSA) کے […]