سدھارتھ نگر

خانقاہ اسحاقیہ میں عرس سے متعلق منعقد ہوئی ایک اہم نشست

کل بعد نماز ظہر خانقاہ اسحاقیہ بلسڑھ شریف، نوگڈھ سدھارتھ نگر میں عارف باللہ حضرت الشاہ سید اسحاق علی تیغی رحمة اللہ علیہ کے 35 ویں عرس سے متعلق ایک اہم نشست کا انعقاد صاحب سجادہ حضرت علامہ و مولانا سید سہیل صاحب قبلہ مدظلہ العالی کی سرپرستی میں ہوا۔ خیال رہے کہ حضرت کا […]

بارہ بنکی

تھانہ مسولی میں بارہ ربیع الاول کے تہوار سے متعلق امن کمیٹی کی میٹنگ

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ١٢ ربیع الاول کے تہوار کے مدِ نظر تھانہ مسولی کے احاطے میں تھانہ انچارج کی صدارت میں ایک امن کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں تھانہ انچارج نے گاؤں کے سربراہوں، پولیس رضاکاروں کے اراکین سے اس تہوار کو امن و سلامتی کے ساتھ اختتام پذیر کرانے میں تعاون کی […]

بارہ بنکی

اے ڈی ایم بارہ بنکی اندرسین یادو کی صدارت میں کوتوالی کے احاطے میں امن کمیٹی کی میٹنگ

بارہ بنکی ،(ابوشحمہ انصاری)کوتوالی ٹکیت نگر کیمپس میں اے ڈی ایم بارہ بنکی اندرسین یادو کی صدارت میں کوتوالی کے احاطے میں امن کمیٹی کی میٹنگ ہوئی، ایڈیشنل ایس پی اکھلیش نارائن سنگھ اورسی او رگھویر سنگھ موقع پر آئےہوئے، درگا پوجا سے لیکراور مسلم سماج کے افراد، کمیٹی کے چیئرمین اور رام لیلا کمیٹی […]

مہراج گنج

ہرپور، برجمن گنج میں سنی علما کی ایک کامیاب میٹنگ

ہرپور/برجمن گنج/ مہراج گنج: 9اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج قبل جمعہ دارالعلوم اہلسنت غوثیہ فیضان رضا ہرپور برجمن گنج ضلع مہراج گنج میں علمائے اہل سنت کی ایک میٹنگ حضرت علامہ مولانا صاحب علی چترویدی کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں علمائے کرام نے مشترکہ طور پر یہ فیصلہ لیا کہ گستاخ رسول صل […]

سدھارتھ نگر

سنی علما سدھارتھ نگر بورڈ کی ایک کامیاب میٹنگ کا پس منظر اور خلاصہ

نوگڑھ/سدھارتھ نگر: 6اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج بروز منگل بتاریخ 6/ اپریل کو ملی ، دینی اور سماجی تقاضوں کو محسوس کرتے ہوئے صاحبزادہ انجم العلماء پیر طریقت حضرت مولانا محمد شمیم اشرف الجیلانی سجادہ نشین خانقاہ عثمانیہ بگولہواشہرت گڑھ ضلع سدھارتھ نگر یوپی کی سرپرستی ، محقق عصر حضرت علامہ مفتی عبدالحکیم صاحب قبلہ […]

دہلی

ہم شان رسالت میں ذرہ برابر بھی گستاخی برداشت نہیں کریں گے: علماے کرام

رضا اکیڈمی دہلی زون کی جانب سے جامعہ فاطمہ ام الخیر کھجوری میں میٹنگ کا انعقاد نئی دہلی: 6اپریل، ہماری آواز(محمدطیب رضا)پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والے نر سنگھا نند کے خلاف مسلمانوں کا غصہ ابھی کم نہیں ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ جہاں مسلم تنظیموں وسیاسی ،سماجی اور مذہبی نمائندوں کی […]

کرناٹک

بیجا رسوم و رواج کے خاتمے کے لیے علما اور ملی تنظیمیں آگے آئیں!

کرناٹک کے علماے کرام ائمہ مساجد اور دانشوران کی میٹنگ میں اہم فیصلے! کرناٹک (پریس ریلیز) : مورخہ 17/مارچ صبح دس بجے کرناٹک کے علمائے کرام،ممتا زائمہ مساجد اور دانشوران قوم و ملت کی زوم پر ایک آن لائن مشاورتی نشست منعقد ہوئی، جس کی صدارت کرناٹک کے امیر شریعت حضرت مولانا صغیر احمد رشادی […]

مہاراشٹرا

کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک جہیز کا وائرس ہے: قاضی مطیع الرحمٰن قاسمی

میرابھائندر میں اصلاح معاشرہ کے سلسلے میں منعقدہ میٹینگ میں علماء اکرام کی پرجوش شرکت 16 مارچ: میراروڈ میں مسلم معاشرے میں خرابیوں کے سدّباب کے لئے دارالقضاء فاؤنڈیشن میرا بھائندر کے زیرِ اہتمام مسجد بلال سیکٹر 11 شانتی نگر میراروڈ میں بعد نمازِ فجر ایک نشست منعقد ہوئی ،جس میں قرب و جوار کی […]

جھارکھنڈ

فتنۂ گوہریہ کی بیخ کنی کے لیے ایک اہم میٹنگ

رام گڑھ: 11/مارچ 2021ء بروز جمعرات کو بمقام کچاڈاڑی میں ایک اہم نشست رکھی گئی تھی، اس میں فتنۂ گوہریہ پر بات ہوئی، کہ کیسے اس فتنے سے لوگوں کو بچایا جائے، لوگوں کے ایمان و عقیدے کی حفاظت کے لیے کون سا لائحہ عمل تیار کیا جائے.وقت مقررہ پر میٹنگ کی شروعات ہوئی.جس کی […]

بہار

اردو کا حق دلانے کے لیے اردو کارواں سرگرم عمل

امیر شریعت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کی صدارت میں منعقد میٹنگ میں اہم امور پر تبادلۂ خیال، کئی تجاویز منظور 8 مارچ (عبد الرحیم برہولیاوی)اردو کی تحریک جوجناب غلام سرورمرحوم اور پروفیسر عبد المغنی مرحوم کے بعد سرد ہو چکی تھی ، کچھ چنگاریاں راکھ تلے دبی ہوئی تھیں ، امارت شرعیہ نے […]