مہاراشٹرا

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے جعلی ڈاکٹروں اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے صحافی دیویندر بھوندے کو جان سے مارنے کی دھمکی کے خلاف پیش کیا میمورنڈم

امراوتی، مہاراشٹرا انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر ارون وانکھیڑے کی قیادت میں صحافیوں نے صحافی دیویندر بھوندے (ڈسٹرکٹ سکریٹری انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور ایڈیٹر انچیف گاواکادچی چلوبیا نیوز چینل) کو ڈاکٹر سوجل بسواس اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکی کے خلاف احتجاج کیا۔ یادداشتخط میں کہا […]

بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے

یونائیٹڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن(یوٹا) نے وزیراعلیٰ کے نام ایک میمورنڈم ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر کو دیا

بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری)یونائیٹڈ ٹیچرز اسوسی ایشن،(یوٹا) نے ریاستی صدر راجندر سنگھ راٹھور کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا، ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر کو ہیڈ ماسٹر سطح کی تنخواہ دینے، انچارج پرنسپل کے طور پر کام کرنے والے اسسٹنٹ ٹیچروں کو دٸیے جانے، جلد از جلد ترقی دی جائے، اساتذہ کی […]

مہاراشٹرا

سرکار دو عالمﷺ کی شان میں گستاخی اور تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کے خلاف دھولیہ کی ان تنظیموں نے سونپا میمورنڈم

رضا اکیڈمی دھولیہ، تنظیم فروغِ اہلسنت دھولیہ، جیلانی مشن دھولیہ کی جانب سے رکن اسمبلی فاروق حاجی انور شاہ صاحب کی موجودگی میں ضلع کلکٹر اور ضلع ایس پی کو میمورنڈم ۔۔۔! دھولیہ12 نومبر 2021سرکار دو عالم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی اور تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کے خلاف آج رضا اکیڈمی ممبئی […]

جھارکھنڈ

رام گڑھ ڈی۔سی۔ کو میمورنڈم پیش کیا گیا

آپسی بھائی چارے کو توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے: منور سیفی رام گڑھ/جھارکھنڈ: 22اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) جماعت رضاے مصطفی ضلع رام گڑھ نے، رام گڑھ ڈی سی کے ذریعے ملک کے وزیراعظم کے نام میمورنڈم پیش کیا،آپ کو بتا دیں کی تاریخ 2021.04.02 کو دلی پریس کلب میں یتی نرسنگھانند سرسوتی نے اسلام […]

مہاراشٹرا

ایس-آئی-او- جلگاؤں یونٹ نے ضلع کلیکٹر کو میمورنڈم دیا

جلگاؤں: 2 مارچ 2021 آج اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا جلگاؤں یونٹ نے حال ہی مہاراشٹر حکومت محکمہ صحت کے ذریعہ لیے گئے امتحان کے ضمن میں ضلع کلیکٹر جلگاؤں کو میمورنڈم دیا ۔ 28 فروری بروز اتوار کو مہاراشٹر محکمہ صحت نے مختلف اسامیوں کے لیے امتحان کا انعقاد کیا ۔ مگر بڑے پیمانے […]

مہاراشٹرا

خواجہ غریب نواز کی شان میں مبینہ گستاخی پر ملک بھر میں شدید ناراضگی

رضا اکیڈمی کے ایک وفد نے جنوبی ممبئی کے ایڈیشنل پولیس کمشنر سے ملاقات کر میمورنڈم سپرد کیا ممبئی: ہماری آواز (پریس ریلیز) 5 جنوری// عالمی شہرت یافتہ بزرگ صوفی خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ کی شان میں ایک پنڈت کے ذریعہ مبینہ گستاخی کے رد میں ملک بھر میں شدید ناراضگی ہے۔ اسی کے […]