مہراج گنج

مہراج گنج سے بڑی خبر: امتحان دینے گئی طالبہ سے کالج کے باتھ روم میں عصمت دری کی کوشش

پولیس نے دو کو اٹھایا ، نمبر کو لگایا سرویلانس اور پوچھ تاچھ جاری مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز صدر کوتوالی کے ایک کالج میں ایک بھائی اپنی بہن کو بی ایس سی سال دوم کا امتحان دینے کے لیے لے گیا تھا۔ امتحان ختم ہونے کے بعد لڑکی اپنا بیگ باہر رکھ کر […]

مہراج گنج

مولانا سلیم نوری کا ہوا انتقال ، علماء میں سوگ کی لہر

موت برحق ہے مگر ذمہ داران و افسران موت کے بنے سبب مولانا موصوف نور اللہ مرقدہ دارالعلوم اہل سنت غوثیہ بیروا بنکٹواں کے مؤقر و سینئر استاذ تھے مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز ضلع کے نوتنواں تحصیل میں واقع دارالعلوم اہل سنت غوثیہ بیروا بنکٹواں کے مؤقر و سینئر استاذ مولانا محمد سلیم […]

مہراج گنج

رمضان المبارک امت کی غم خواری وہمدردی کا بھی مہینہ ہے: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

مہراج گنج: 15 اپریل(پریس ریلیز)اقوام ملل کی وہ تاریخیں جو مختلف فرائض وواجبات کےآغاز کی شاہد عدل ہیں ان میں ماہ رمضان کے ”روزے“ کےسن آغاز کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔اسے بھی امت مسلمہ کےشعور وآگہی کا حصہ ہونا چاہیۓ۔فرمان خداوندی”اے ایمان والو! تم پر روزے فرض ہوۓ جیسے اگلوں پر فرض ہوۓ تھے کہ […]

مہراج گنج

ماسٹر محمد معروف خان کا ہوا انتقال، علماء نے کیا اظہار تعزیت

مرحوم حافظ عبد الحکیم مرحوم کے داماد و بھتیجے اور دارالعلوم عربیہ عزیزیہ مظہر العلوم نچلول بازار کے سابق استاذ تھے۔ مہراج گنج: 11 اپریل، ہماری آواز(شبیر احمد نظامی) دارالعلوم عربیہ عزیزیہ مظہر العلوم نچلول بازار کے سابق و سینئر استاذ و مولانا محمد فیروز احمد مصباحی کے والد گرامی ماسٹر محمد معروف خان کا […]

سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

رمضان المبارک، دوسرا روزہ: ان معصوموں نے رکھا روزہ، خوب ملی دعائیں

سدھارتھ نگر: رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے آج دوسرا روزہ تھا۔ حسب دستور امسال بھی ننھے منھے نئے روزے دار بڑے بزرگوں کے ساتھ روزہ رکھ کر اللہ کریم کی رحمتوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں ساتھ ہی خوب ساری مبارک بادیاں اور دعائیں حاصل کر رہے ہیں۔۔۔ اس سلسلہ میں ضلع کے موضع […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

اسلام کا مقدس مہینہ ہوا ہم سب پر سایہ فگن ۔۔۔۔مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

پریس ریلیز {مہراج گنج}آج ٢ \اپریل سن ٢٠٢٢ء ۔مطابق ٢٩ \شعبان المعظم سن١٤٤٣ ھ کی شام افق غربی پر ہلال رمضا ن کی رویت ہوتے ہی اسلام کا مقدس مہینہ ہم سب پر سایہ فگن ہوگیا۔مسرت وشادمانی کے نور سے ہر دل منور ہوگیا ۔لذت سجود کے پاکیزہ خیال سے جبین نیاز بارگاہ الہی میں […]

مہراج گنج

مہراج گنج میں ضلعی سطح پر مدارس عربیہ کے طلبا کے مابین حسن قرات، اسلامی کوئز، نعت پاک اور مضمون نگاری کا انعامی مقابلہ

مہراج گنج: 31 مارچ، ہماری آواز(رمضان امجدی)ضلع کے صدر بلاک کے تحت موضع پکڑی خرد میں واقع مدرسہ اہل سنت فیض الرسول میں بدھ کے روز ضلعی سطح پر مدارس عربیہ کے طلباء کے درمیان حسن قرات، اسلامی کوئز، نعت پاک اور مضمون نگاری انعامی مقابلے کا انعقاد مولانا محمد اقرب اللہ برکاتی استاد دارالعلوم […]

مہراج گنج

مہراج گنج: ضلع کے مدارس میں اساتذہ و ملازمین کے ریٹائرمینٹ پر الوداعیہ تقریب

مٹھورا بازار (مہراج گنج)( ایس این بی) ضلع ہیڈکوارٹر پرواقع مرکزی ادارہ جامعہ رضویہ نورالعلوم سول لائن مہراج گنج میں جمعرات کے روز صبح دس بجے آل انڈیا ٹیچرز ایسوسی ایشن مدارس عربیہ اترپردیس یونٹ مہاراج گنج کی جانب سے ضلع کے مدارس میں تدریسی خدمات انجام دینے والے اساتذہ و ملازمین کی سبکدوشی کے […]

مہراج گنج

مدرسہ اہلسنت فیض الرسول(مہراج گنج) میں اصلاح نسواں کانفرنس اختتام پزیر

ضلع مہراج گنج کے صدر بلاک کے تحت موضع پکڑی خرد میں واقع مدرسہ اہل سنت فیض الرسول میں منگل کے روز صبح بجے سے شام 4 بجے کے درمیان اصلاح نسواں کانفرنس کا انعقاد عالمہ رونق آرا معلمہ دارالعلوم حمیدیہ نسواں پنیرا خاص کی سرپرستی و عالمہ ام سلمہ غوثیہ امجدی صدر معلمات جامعہ […]

سماجی گلیاروں سے مہراج گنج

شادیوں میں فضول خرچی سے بچیں مسلمان! مولانامحمدطاہرالقادری مصباحی

مہراج گنج: 10 مارچنکاح سنت ہے اسے سنت طریقے پر کیاجاۓ اس میں بدعات وخرافات سے پچناضر وری ہے اگر نکاح میں ہونے والی فضول خرچی کوہم نے اپنے سماج سے باہر نہیں نکالا تو دیگر قوموں کی طرح ہماری‌ قوم کی بھی زمین جائداد بکنی شروع ہوجاۓ گی یا کم از کم ہم اپنے […]