حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر شکر گذاری، نعمتوں میں اضافہ کی ضامن

حیدرآباد : 10 دسمبر ، ہماری آواز(راست)جب بھی کوئی بندۂ خدا شکر گذاری اختیار کرتا ہے تو صرف اس نے عقل وفطرت کے تقاضہ پر عمل نہیں کیا بلکہ بے فوائد حاصل کئے کہ اس نے اللہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی کو حاصل کیا،اللہ تعالیٰ کی مزید نعمتوں سے مالامال ہوا اور اللہ تعالیٰ […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

نیک اور باکردار لوگوں کی صحبت میں رہنا دارین میں کامیابی کا ضامن

بروں سے دوری اختیار کرنے کی تلقین۔مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 26 نومبر(راست) انسان کو جیسی صحبت ملتی ہے اس کی زندگی اسی راستے پر چل پڑتی ہے، اگرکسی کو صحبت اہل اللہ کی نصیب ہوتی ہے تو اس کی زندگی نیکی اور بھلائی والے راستے پر گذرتی ہے اور بدقسمتی سے کسی نے […]

حیدرآباد و تلنگانہ

سیدنا غوث اعظم ؓاولیاء کرام کے سردار اور امت کے ہادی

دین اسلام کی نشاۃ ثانیہ میں آپ کا اہم کردار! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 12 نومبر (راست) مقربان بارگاہ الٰہی،اللہ تعالیٰ کی جانب سے اس کے بندوں کے لئے بہت بڑی نعمت ہیں،انہی مقربان بارگاہ الٰہی میں ایک کامل ہستی سیدنا غوث اعظمؓ کی ذات مبارک ہے،جنہیں اللہ تعالیٰ نے بڑی شان و […]

حیدرآباد و تلنگانہ

مسلم نوجوان اپنی زندگی کو حضور کی سیرت کے سانچے میں ڈھال لیں! الانصار فاؤنڈیشن کی محفل نعت سے مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد 9/ نومبر(راست) جس کسی کو اخروی و دنیوی کامیابی مطلوب ہے اس کے لئے حضوراقدس صلی اللہ علہ وسلم سے محبت اور اتباع کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے محبوب ہیں،وہ خود بھی آپ پر رحمتیں نازل فرماتا ہے،اس کے فرشتے بھی درود و سلام بھیجتے […]

حیدرآباد و تلنگانہ

عالم بشریت میں حضوراقدس ﷺ حیاء و پاکیزگی میں سب سے بڑھ کر

امت اپنے نبی کی صفات پر عمل پیرا ہو تو کامیابی لازمی: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد: 5 نومبر، ہماری آواز(راست)حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا قول و عمل تا قیام قیامت ہر انسان کے لئے حجت ہے، اسی لئے اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مقدسہ کو ہر قسم […]

حیدرآباد و تلنگانہ

اخلاق و کردار میں حضوراقدس ﷺ پوری انسانیت کے لئے کامل اسوہ

نوجوان اسوۂ نبوی کو اپناکر ہی بامراد ہوسکتے ہیں۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 29 / اکتوبر(راست) حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق عالیہ سے بڑھ کر کون اعلیٰ اخلاق کا پیکر ہوسکتا ہے،قرآن اخلاقیات کا اجمال ہے تو حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ اخلاقیات کا اعلیٰ نمونہ ہے، ام […]

حیدرآباد و تلنگانہ

حضوراقدسﷺ کے محاسن میں سخاوت کو خصوصی امتیاز

امت مسلمہ ضرورتمندوں کی مدد کے لئے آگے آئے۔مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 22 اکتوبر(راست) حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا جس طرح دیگر اخلاقی خوبیوں میں کوئی مثال نہیں اسی طرح سخاوت میں بھی آپ کی شان بے مثل و مثال ہے،جن لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بحر سخاوت کو […]

حیدرآباد و تلنگانہ

حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے بعد ہی زمین پر بڑھتے ہوئے جرائم کا سدباب ہوا

اسوۂ نبوی کو عام کرکے ہم اپنے مسائل کو حل کرسکتے ہیں۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 15 اکتوبر (راست) حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم صرف عام انسانوں کے ہی نبی نہیں بلکہ نبیوں اور رسولوں کے بھی نبی ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت زمانی قیوداور مکانی حدود کی پابند نہیں اور […]

حیدرآباد و تلنگانہ

ماہ ربیع الاول میں قتل، خود کشی، شراب نوشی اور سودخوری کے خلاف منظم مہم چلائیں! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

مسلم معاشرہ کو سماجی خرابیوں سے محفوظ بنانے کے لئے اسوۂ نبوی کو عام کرنے کی ضرورت حیدرآباد 8 اکتوبر (راست) حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوت اور شریعت ختم ہوگئی،قیامت تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا […]

حیدرآباد و تلنگانہ

سنتوں پر عمل پیرا ہونے کے جذبہ کے ساتھ ماہ ربیع الاول کا استقبال کیا جائے

حضوراقدسﷺ کا اسوہ دونوں جہاں میں کامیاب بناتا ہے۔ مولاناممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد یکم اکٹوبر(راست)خوشی کے ایام کو منانے کا تصور ہر مذہب اور قوم میں پایا جاتا ہے، مسلمانوں کے نزدیک بھی چند ایام خوشی کے ہیں ان میں سے ایک 12 ربیع النور شریف ہے اس کوعید میلاد النبی صلی اللہ علی […]