ادارہ شرعیہ کے ماتحت صدر جمہوریہ، ہومن رائٹس اور سپریم کورٹ کے سنئر جج کو احتجاجی خط بھیجا جائے گا: ادارہ شرعیہ پٹنہ ۹؍اکتوبر ۲۰۲۴ گستاخ رسول یتی نرسمہانند کےتوہین آمیز بیان کو لےکر ملک میں جو آگ لگی ہے اسے بجھانے کے لئے حکومت کا سنجیدہ ہونا ضروری ۔ناموس رسالت مسلمانوں کی زندگی کا […]