بہار سیاسی گلیاروں سے

شراب بندی سے ہزاروں خاندان کی ہوئی ترقی: نتیش کمار

چمپارن کی انقلابی سرزمین سے "سماج سدھار مہم” کا کیا گیا آغاز! یہ تحریک لگاتار جاری رہے گی موتی ہاری (عاقب چشتی) شراب بندی اور جہیز کی لعنت,کم سنی کی شادی جیسی مہلک بیماریوں سے پاک صاف معاشرہ کی تشکیل کے لیے وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے ‘سماج سدھار مہم’ کا آغاز چمپارن کی […]

بہار سماجی گلیاروں سے

ڈاکٹر عقیل احمد کے چچا ڈاکٹر کمال حسین ہزاروں نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک

ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور ایم ایل اے ڈاکٹر شمیم احمد کے علاوہ مختلف سر کردہ شخصیات کا اظہار تعزیت موتیہاری (عاقب چشتی)آل بہار اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن کے ریاستی صدر،صحافی ڈاکٹر عقیل احمد کے چچا ڈاکٹر کمال حسین کی وفات مؤرخہ 14.12.2021 بروز منگل کو 11 بجے شب میں حرکت قلب بند ہو […]

ادبی گلیاروں سے بہار

نعتیہ شاعری نجات و مغفرت کا بہتر ذریعہ ہے: ڈاکٹر طاہر الدین

موتی ہاری (عاقب چشتی)رحمانیہ پبلک اسکول رمڈیہا میں رحمانیہ فاؤنڈیشن و عوامی اردو نفاذ کمیٹی کے زیر اہتمام بزم شعر و سخن کا ماہانہ نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا جس میں علاقہ کے شعراء کے علاوہ اردو دوست افراد نے شرکت کی اس دوران ڈاکٹر طاہرالدین طاہر نے کہا کہ نعتیہ شاعری نہایت مشکل ترین امر […]

بہار

نبی رحمت کی سیرت کے مطابق زندگی گزارنا ہماری اولین ترجیح: پروفیسر فاروق صدیقی

موتی ہاری: 29 نومبر، ہماری آواز(عاقب چشتی) نوجوان کمیٹی صمدپورہ مہسی کے زیر اہتمام مدرسہ تجوید القرآن کے احاطہ میں محفل سیرۃ النبی کوئز مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا مشتاق احمد برہانی نے کیاس موقع سے تحریری و تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں دس گروپ نے شرکت کی […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

دینی تعلیمات کے ساتھ عصری تعلیمات پر دی جائے توجہ

مدرسہ تیغیہ امام العلوم رضا نگر ببھنولیا ترکولیا میں منعقد ہوئی سرور عالم کانفرنس و جشن دستار بندی موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی)مدرسہ تیغیہ امام العوم رضا نگر ببھنولیا ترکولیا مشرقی چمپارن بہار کے احاطہ میں سالانہ سرور عالم کانفرنس و جشن دستار بندی کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مفتی ممتاز رضا ازہری […]

بہار

صوفی ثناء المصطفی قادری کے صاحبزادہ رشتۂ ازدواج میں منسلک

موتی ہاری خانقاہ جنابیہ کے سجادہ نشیں پیر طریقت علامہ ضیاء المجتبیٰ کامل کی صاحبزادی شگفتہ فردوس ھمراہ شہزاد عالم اور صوفی ثناء المصطفیٰ علیہ الرحمہ کے فرزند ارجمند عزیزم مجتبیٰ اختر ھمراہ شاہینہ خاتون رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے عقد مسنون کی مقدس تقریب سے قبل خطاب کرتے ہوئے مفتی شمیم القادری قاضی شہر […]

بہار

جامعہ ملک العلماء میں منعقد ہوئی غوث الوریٰ کانفرنس

سیدنا عبدالقادر جیلانی نے اپنی پوری زندگی دین کی تبلیغ میں گزاری: ناز محمد قادری موتیہاری (عاقب چشتی) پیران پیر روشن ضمیر حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی غوث پاک رضی اللہ عنہ نے صدق و صفا عدل و وفا کا درس دیا اور کذب گوئی سے پرہیز کرنے تاکید کی اور بڑے بڑے گناہگاروں کو […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

بچوں کو اسلامی معلومات سے آگہی وقت کی اہم: شکیل احمد رضوی

سیرۃ النبی کوئز میں فلاح اکیڈمی آفیسر کالونی چکیا کے طلبہ کی نمایاں کامیابی کے پیش نظر انعام سے نوازا گیا موتیہاری (عاقب چشتی) اس ترقی یافتہ دور میں جدید عصری علوم کی اہمیت و افادیت سے ہرگز انکار نہیں کیا جاسکتا ہے اور بغیر علم و ہنر کے ہمارے بچے ترقی نہیں کر سکتے […]

ادبی گلیاروں سے بہار

اردو زبان و ادب کی ترویج و ترقی میں نعتیہ شاعری کا اہم کردار: ڈاکٹر طاہر

رحمانیہ فاؤنڈیشن و عوامی اردو نفاذ کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ ہوا ماہانہ نعتیہ مشاعرہ موتیہاری (عاقب چشتی) نعت گوئی و نعت خوانی کا شمار عبادت میں ہوتا ہے اور دنیا کے ہر گوشے نعت پاک پڑھی اور لکھی جاتی ہے نعتیہ شاعری کا ہنر قرآن مقدس کی پاکیزہ آیات سے ملتا ہے مذکورہ باتیں […]

بہار

امام الانبیاء کی ساری کائنات کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے: ناز محمد قادری

مسلم بچیوں کے ارتداد کے سد باب کے پیران عظام و دانشوران مضبوط لائحۂ عمل تیار کریں موتیہاری تیغی جامع مسجد مدھوبنی دریا پور مشرقی چمپارن جشن آمد رسول کے مقدس موقع سے جشن عید میلاد النبی کا انعقاد کیا گیا محفل سے خطاب کرتے ہوئے مدرسہ باغ محمدی کے پرنسپل مولانا ناز محمد قادری […]