بہار

قومی یکجہتی کو برقرار رکھتے ہوئے منائیں ہولی و شب برأت

نہایت ادب و احترام کے ساتھ منائیں شب برأت، شوسل میڈیا پر کسی طرح کی افواہ ہرگز نہ پھیلائیں موتی ہاری: 17 مارچ، ہماری آواز(عاقب چشتی) ہمارے ملک کی الگ شناخت و پہچان ہے یہاں مختلف مذاہب کے لوگ آپسی بھائی چارگی کے ساتھ رہتے ہیں ۔ ایک دوسرے کے تیوہاروں کی ہم سب قدر […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

اسوۂ حسنہ کا پیکر ہونا وقت کی اہم ضرورت: ڈاکٹر سید ناہید

موتی ہاری: 13 مارچ، ہماری آوازاپنے آباء و اجداد کی مغفرت و نجات کی دعاء کرنا مؤمنین کا شیوہ ہے, وقت اور حالات کے پیش نظر تعلیم و تربیت پر دی جائے توجہ مؤمنین کی کامیابی و کامرانی کا اعلان رب قدیر نے فرمایا ہے مؤمن پریشان تو ہوسکتا ہے لیکن باطل قوتوں کے سامنے […]

بہار

موتی ہاری: ضلع کے سبھی ملحقہ مدارس میں وسطانیہ امتحان کا ہوا اغاز

دینی و عصری تعلیم کا حصول وقت کی اہم ضرورت: محبوب عالم موتی ہاری: 13 مارچبہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے ذریعہ سبھی ملحقہ مدارس میں 13مارچ 2022ء سے وسطانیہ امتحان کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ ضلع کے سبھی ملحقہ مدارس سمیت کلیانپور بلاک کے متعدد مدارس میں بھی امتحان کا آغاز پرامن […]

بہار

نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا گنج شہیداں کا عرس مقدس

بہار/ ہماری آواز چکیا کووآں شریف میں گنج شہیداں پیر بابا علیہ الرحمۃ والرضوان کا عرس مقدس نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا – اس موقع سے جلسۂ عرس مقدس کا بھی انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا امیرالدین رضوی نے فرمائی اور نظامت کےفرائض مولانا افضل حسین حیدری نے انجام دیے- […]

ادبی گلیاروں سے بہار

فن شاعری کے رموز و اسرار سے آشنائی ہماری ترجیح: رضاء الرحمن حیدری

موتی ہاری: 2 مارچ، ہماری آواز اردو زبان پر صوفیائے کرام اور خانقاہوں کا بہت بڑا احسان ہے کہ حضرت امیر خسرو سے لیکر اب تک کے صوفیائے کرام نے اس پیاری زبان کے شگفتہ چمن کی آبیاری کی – مذکورہ باتیں رحمانیہ پبلک اسکول رمڈیہہ میں منعقدہ ماہانہ طرحی مشاعرہ بنام "بزم شعروسخن” کے […]

بہار

معراج کی رات شہنشاہ مدینہ جلوۂ حق کی زیارت سے سرفراز ہوئے: ضیاء المجتبیٰ کامل

نماز مؤمنین کی معراج ہے، خشوع خضوع کے ساتھ اس کی ادائیگی ہمارا دینی فریضہ موتی ہاری: 2 مارچ، ہماری آوازاللہ عزوجل نے اپنے محبوب دانائے غیوب رحمت دوعالم کو معراج میں بلاکر بے شمار انعام و اکرام سے نوازا اور آپ کی شان و عظمت کو دوبالا فرمادیا- مکین سدرہ ستر ہزار فرشتوں کا […]

بہار

فتنۂ ارتداد کے سد باب کے لیے چلائی جائے بیداری مہم، ضلع(موتی ہاری) کے سبھی بلاک میں کمیٹی کی تشکیل ہوگی

دینی اور عصری تعلیم کے بغیر ہم کامیاب نہیں ہوسکتے: سید فضل اللہ رضوی ھماری آواز/ موتی ہاری / بہار دارالعلوم رضویہ چکیا میں علمائے اہلسنت والجماعت کی ایک اہم نشست تنظیم ادارۂ شرعیہ مشرقی چمپارن کے زیر اہتمام منعقد ہوئی جس کی صدارت حکیم محمد شاکر نے کی- چکیا بلاک کی کمیٹی کی تشکیل […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا عرس سلیمی، ملک و ملت کی سلامتی کی مانگی گئی دعا

اولیائے کرام انسانیت کے سچے ترجمان ہوتے ہیں: وصی احمد چشتی خانقاہ سلیمیہ نبی دینیہ پپرا شریف چھوڑا دانو میں رازدار وحدت و معرفت حضرت صوفی طاہر محمد سلیم شاہ قادری چشتی علیہ الرحمۃ والرضوان کا 19/واں عرس مبارک نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا عرس مبارک کی سبھی تقریبات سلسلۂ چشتیہ کے […]

انتقال و تعزیت بہار مذہبی گلیاروں سے

علامہ شبیہ القادری مصلح قوم اور معمار ملت تھے: ضیاءالمجتبیٰ کامل

کیسریا میں منعقد ہوئی تعزیتی و دعائیہ تقریب بہار / موتی ہاری /ہماری آواز حضرت علامہ شبیہ القادری کا شمار ملک کے نامور علمائے کرام میں ہوتا تھا آپ ایک جید عالم دین دوراندیش مفکر اور قوم و ملت کے عظیم معمار تھے آپ نے پوری زندگی تبلیغ دین میں گزاری مذکورہ باتیں کیسریا میں […]

بہار

روایتی جوش وجذبہ کے ساتھ منایا گیا 73 واں یوم جمہوریہ

سرکاری و غیر سرکاری دفاتر , اسکول و مدارس میں ہوئی پرچم کشائی,دی گئی ترنگا کو سلامی موتی ہاری (عاقب چشتی) مشرقی چمپارن ضلع کے کیسریا,کلیان پور, چکیا, مدھوبن, ڈھاکہ بلاک سمیت سبھی بلاک کے تمام سرکاری و غیر سرکاری دفاتر اسکول و مدارس میں 73 واں یوم جمہوریہ نہایت جوش و خروش کے ساتھ […]