ادبی گلیاروں سے بہار

ڈاکٹر حاتم جاوید کی کتاب "انگلیاں احساس کی” کا ہوا رسم اجراء

موتی ہاری، 29 مئی موتیہاری کے ٹاؤن ہال میں "چمپارن مشترکہ ادبی منچ” کے زیراہتمام ڈاکٹر حاتم جاوید کی اولین غزلیات کا مجموعہ "انگلیاں احساس کی” کا رسم اجرا ء اردو کے نامور ادیب پروفیسر صفدر امام قادری صدر شعبہ اردو کالج آف کامرس پٹنہ ، پرنسپل منشی سنگھ مہاودیالیہ ڈاکٹر ارون کمار، استاد شاعر […]

بہار

مولانا توقیر رضا نے وزیر اقلیتی فلاح و بہبود جناب زماں خان کو سونپا میمورنڈم

آل بہار حقوق ائمہ مساجد کے چیئرمین, مشہور شخصیت اور سماجی کارکن مولانا توقیر رضا نے کی وزیر اقلیتی فلاح و بہبود سے کی ملاقات موتی ہاری: 12 اپریل، ہماری آواز آل بہار حقوق ائمہ مساجد کے چیئرمین , مشہور و معروف شخصیت اور سرگرم سماجی کارکن مولانا توقیر رضا نے بہار کے ائمہ مساجد […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی رمضان کے پہلے جمعہ کی نماز

صبر و استقامت, اخوت و مساوات کا پیغام دیتا ہے رمضان, رمضان المبارک کے ہر لمحہ کی قدر کریں! موتی ہاری: 8 اپریل ضلع کی سبھی مسجدوں میں نہایت جوش و خروش, ادب و احترام کے ساتھ رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی نماز ادا کی گئی اور ملک کی امن وسلامتی , ترقی و […]

بہار سیاسی گلیاروں سے

چمپارن حلقہ سے آزاد امیدوار مہیشور سنگھ نے درج کی جیت

381 ووٹ سے حاصل کی جیت، آر۔جے۔ڈی۔ و بی۔جے۔پی۔ امیدوار کو دی شکست , مہیشور سنگھ نے کہا کہ عوام کی دعاؤں کا اثر موتی ہاری: 7 اپریل، عاقب چشتی ایم۔ایل۔سی۔ امیدوار سابق رکن اسمبلی جناب مہیشور سنگھ نے آزاد امیدوار کے طور پر آر جے ڈی و بی جے پی امیدوار کو شکست دے […]

بہار

میٹرک امتحان میں فیض اردو اکیڈمی کیسریا کے طلباء و طالبات نے اردو میں حاصل کیا 70/ فیصد سے زائد نمبرات

اردو زبان بھارت کی ایک اہم اور تاریخی زبان ہے موتی ہاری بہار اسکول اکزامینیشن بورڈ پٹنہ کے ذریعے جاری کردہ میٹرک امتحان کے نتائج میں فیض اردو اکیڈمی کیسریا کے طلباء و طالبات نے اردو میں ستر فیصد سے زائد نمبرات حاصل کیا ہے- عوامی اردو نفاذ کمیٹی مشرقی چمپارن و رحمانیہ فاؤنڈیشن, انجمن […]

بہار

مثبت تعلیم کے بغیر معاشرہ میں امن و امان کا قیام نا ممکن: سروج کمار سنگھ

موتی ہاری: 4 اپریل، ہماری آواز(عاقب چشتی) مشرقی چمپارن ضلع کے ڈھاکہ بلاک کے تحت واقع گورنمنٹ اردو مڈل اسکول خیروا میں گزشتہ روز ایک تعلیمی سیمینار کا انعقاد اسکول کی بال سنسد اور مینا منچ کے مشترکہ زیراہتمام کیا گیا، جس کے تحت آٹھویں جماعت پاس ہونے والے طلباء وطالبات کی الوداعیہ تقریب اپنے […]

بہار

بہار اسکول کزامینشن بورڈ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ اور طالبات کو دیا گیا اعزازیہ

بیٹیوں نے حاصل کی نمایاں کامیابی موتی ہاری: 2 اپریل، ہماری آوازبہار اسکول اکزا مینشن بورڈ پٹنہ کے ذریعہ جاری کردہ میٹرک امتحانات کے نتائج میں نمایاں کامیابی حاصل کر نے والے طلبہ اور طالبات کو معروف سماجی و سیاسی شخصیت مقصود عالم انصاری کے ذریعہ حضرت مولانا عالم شمسی مرحوم کے دولت کدہ کوآواں، […]

بہار

اُردو ٹی۔ای۔ٹی۔ امیدواروں پر لاٹھی چارج لاقانونیت کا مظہر: سبھاش یادو

حکومت بہار اس مسئلے کو نہایت سنجیدگی سے لے: توقیر رضا موتی ہاری: 29 مارچمشہور و معروف سماجی کارکن ، راشٹریہ جنتا دل کے فعال لیڈر اور چکیا نگر پریشد کے وائس چیئرمین عہدہ کے اُمیدوار سبھاش یادو نے کہاہےکہ اُردو ٹی ای ٹی امیدواروں پر لاٹھی چارج لا قانونیت کا مظہر ہے۔ وہ کئی […]

ادبی گلیاروں سے بہار

پلادے مجھ کو اے ساقی تو جام عشق بھر بھر کر (عاقب چشتی)

زمینی سطح پر کیا جائے اردو کا کام, سیاسی مفاد کے لیے اردو کا استعمال بند ہو, چکیا بابو لال ساہ گرلز ہائی اسکول و کیسریا مڈل اسکول میں برسوں سے اردو اساتذہ نہیں, کوئی پرسان حال نہیں۔ موتی ہاری: 29 مارچاردو زبان و ادب کی تاریخ میں نعتیہ شاعری کا اپنا الگ مقام ہے […]

بہار

اُردو ٹی۔ای۔ٹی۔ امیدواروں کے ساتھ انصاف کرے حکومت: علی رضا

اردو ٹی۔ای۔ٹی۔ امیدواروں پر پولیس کی بربریت کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے! عوامی اردو نفاذ کمیٹی مشرقی چمپارن نے بھی کیا انصاف کا مطالبہ موتی ہاری: 29 مارچریاست بہار کے ہردلعزیز وزیر اعلی جناب نتیش کمار کے دور اقتدار میں اردو کے لیے بہت کام ہوا ہے اور اردو داں طبقہ اور اردو […]