بہار مذہبی گلیاروں سے

خلوص و للہیت کے ساتھ کریں قربانی۔ لطیف الرحمن مصباحی

موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی) قربانی رضائے الٰہی کا اہم ذریعہ ہے۔ بندہ مؤمن جب صدق دل سے قربانی کرتا ہے تو زمین پر خون کے گرنے سے پہلے اس کی قربانی قبول کرلی جاتی ہے۔ مذکورہ بالا باتیں کلیان پور مدرسہ میں منعقدہ علمائے چمپارن کی اک اہم نشست میں مولانا لطیف الرحمن مصباحی […]

بہار

سماج و معاشرہ میں پھیلتی برائیوں کو دور کرنے کے لیے مستحکم اقدام کی ضرورت۔ خالد رضا مصباحی

موتی ہاری (عاقب چشتی) بھارت کی سرزمین صوفی سنتوں کی پاکیزہ سرزمین ہے- یہ ملک مشترکہ گنگا جمنی تہذیب و ثقافت کی آماجگاہ ہے- یہاں نفرت کے بیج نہیں اگتے ہیں- یہاں کی اخوت و مساوات قومی یکجہتی کی مثال دنیا میں دیجاتی بے- لیکن کچھ لوگوں نے اپنے سیاسی مفاد کے لیے ملک میں […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

تحفظ ناموس رسالت ادارۂ شرعیہ کی اہم ترجیح: مولانا غلام رسول بلیاوی

موتی ہاری نکاح کو آسان سے آسان بنانے کا حکم ہمیں سرکار مدینہ نے دیا ہے جب نکاح آسان ہوگا تو سماج و معاشرہ سے برائیوں کا خاتمہ ہوگا اور فتنۂ ارتداد کا بھی سد باب ہوگا – مذکورہ باتیں موتی ہاری اردو لائبریری میں منعقدہ ادارۂ شرعیہ تحریک بیداری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

بہار

ادارۂ شرعیہ تحریک بیداری و اصلاح معاشرہ کانفرنس 14 دسمبر کو

موتی ہاری ادارۂ شرعیہ تحریک بیداری و اصلاح معاشرہ کانفرنس کا عظیم الشان انعقاد موتی ہاری مینابازار اردو لائبریری میں 14/ دسمبر 2022ء کو بعد مغرب ہوگا- جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں- جائزہ نشست کے دوران مولانا خالد رضا خان مصباحی صدر ادارۂ شرعیہ موتی ہاری نے بتایا کہ کانفرنس کی صدارت شیخ […]

انتقال و تعزیت بہار

موتی ہاری: سابق سرپنچ محمد زماں خاں نم آنکھوں سے سپرد خاک

موتی ہاری: 27 نومبر رب کائنات حیات و موت کا مالک ہے- قدرت نے موت و زندگی کا ایسا نظم رکھا ہے کہ موت کے سامنے پوری کائنات بے بس نظر آتی ہے اور رب کا فرمان بھی ہے کہ ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے – مذکورہ باتیں کیسریا بلاک واقع بتھنا […]

انتقال و تعزیت بہار

موتی ہاری: اشرف استھانوی کے انتقال سے ادبی، صحافتی حلقہ سوگوار! ضلع کے ادیبوں، صحافیوں نے پیش کی تعزیت

ملک کا عظیم قلم کار, بے باک صحافی, حق پرست و حق پسند مصنف, اردو زبان و ادب کا سچا خادم جناب اشرف استھانوی کا انتقال نہایت افسوسناک ہے- اردو صحافت کا ناقابل تلافی خسارہ ہے- انتقال کی خبر ملتے ہی ادبی دنیا میں سناٹا چھا گیا اور سوگوارانہ ماحول ہوگیا- ضلع مشرقی چمپارن کی […]

ادبی گلیاروں سے بہار

اصناف حمد و نعت نے اردو زبان کو مزید پاکیزہ بنا دیا۔ محبوب شبنم

موتی ہاری: 14 نومبر مدرسہ اسلامیہ اتحادیہ چکلالو مہسی میں بزم شعر و سخن کا بارہواں ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد ہوا- جس کی صدارت الحاج رضاء الرحمن حیدری نے کی اور نظامت کے فرائض ادیب شہیر مولانا محبوب شبنم نے انجام دیے- اس موقع سے گلوبل اردو کے ناظم فارح چشتی مظفرپوری نے کہا کہ […]

بہار

حضرت جُناب علی شاہ قادری کا 68 واں عرس یکم نومبر کو, تیاریاں مکمل

خانقاہ جُنابیہ حسینی شریف میں منعقد ہوگی عرس سراپا قدس, ملک کے مختلف ریاستوں سے آتے ہیں لاکھوں زائرین موتی ہاری: خانقاہ جنابیہ حسینی شریف مشرقی چمپارن کا شمار ریاست اور ضلع کے معتبر خانقاہوں میں ہوتا ہے۔ اس خانقاہ کے فیض یافتہ ہزاروں افراد دین و ملت کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ عارف […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

بچیوں کو عالمہ بنانا وقت کی اہم ضرورت: سید اکرم نوری

مدرسہ جامع العلوم سنگھیا ساگر میں درس نظامی کی تعلیم کا ہوا افتتاح بچیوں کے لیے دینی و عصری تعلیم کا مکمل نظم موتیہاری سرکار مدینہ کا فرمان عالی شان ہے کہ مسلم مرد و عورت پر علم حاصل کرنا فرض ہے- ہر دور میں علم کی اہمیت رہی ہے بغیر علم کے کوئی بھی […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

تعلیمی بیداری کانفرنس کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت: خالد مصباحی

06 نومبر کو موتی ہاری میں منعقد ہوگی مشاورتی نشست, کمیٹی کے جملہ اراکین و عہدیداران سے شرکت کی پرخلوص گزارش موتی ہاری: 20 اکتوبرمرکزی دارالقضاء ادارۂ شرعیہ پٹنہ کے زیر اہتمام تعلیمی بیداری کا انعقاد ہر اضلاع میں ہورہا ہے- ضلع مشرقی چمپارن میں بھی اس تعلیمی بیداری کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا […]