راجستھان مذہبی گلیاروں سے

حضرت مخدوم غازی فقیر علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس سراپا قدس و جشن عید میلادالنبیﷺ پاندھی کا پار میں انتہائی عقیدت و محبت کے ساتھ منایا گیا

10/ ریبع الأول 1446 ہجری … بمطابق:14/ ستمبر 2024 عیسوی بروز سنیچر حضرت مخدوم غازی فقیر علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس مبارک و جشن عید میلادالنبی ﷺ کا اجلاس انتہائی شان وشوکت اور عقیدت و محبت کے ساتھ منایا گیا۔ صبح تقریباً نو بجے جلسہ کا آغاز تلاوت کلام ربانی سے ہوا۔ پھر دارالعلوم انوار […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حیدرآباد: محفل جشن میلادِ محسن کائناتﷺ کل

حیدرآباد: 14 ستمبر (ہماری آواز)مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ اور انتظامی کمیٹی جامع مسجد حبیبہ اور جامع مسجد طیبہ کے حسن اشتراک سے بتاریخ 12ربیع الاول مطابق 16/ سپٹمبر بروز دو شنبہ بمقام جامع مسجد حبیبہ قلی قطب شاہ نگر کالونی، ہفت گنبد روڈ، ٹولی چوکی بعد نماز ظہر اور جامع مسجد طیبہ اندرون ہفت گنبد […]

کرناٹک

مسجدِرسول اللہﷺ میں 12روزہ محافلِ میلادالنبیﷺ

بنگلور: 6 اکتوبر، ہماری آواز(پریس نوٹ) نوری فائونڈیشن بنگلورکےزیرِاہتمام7 اکتوبر2021 بروزِجمعرات تا18اکتوبربروزِپیر بلاناغہ بعد نمازِ عشاءمسجدِرسول اللہﷺ نیوگروپن پالیہ بنگلورمیں بارہ روزہ محافلِ میلادالنبیﷺ کا انعقادکیاجارہاہے جس میں حضرت محمدتوحیدرضاعلیمی امام مسجدِرسول اللہﷺومہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کامیلادالنبیﷺکے عنوان پرپُرمغزخطابِ نایاب ہوگا لہٰذا تمام برادرانِ اسلام سے کثیرتعدادمیں شرکت کی درخواست […]