مہراج گنج

نوتنواں میں جشن عیدمیلادالنبی کی محفل کا انعقاد

مہراج گنج: 8 نومبر، ہماری آوازنوتنواں قصبہ میں کل رات جناب مقبول احمد عرف بھولا قریشی کے گھر پر شادی کے موقع سے جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد ہوا تلاوت قرآن کریم سے محفل کا آغاز ہوا مولانا آصف رضا تنویری استاذ جامعہ کاملیہ مفتاح العلوم کولہوی بازار نے نقابت فرمائی، […]

علی گڑھ

البرکات سیرت کمیٹی کی جانب سے تقسیمِ انعامات کی محفل کا انعقاد

سیرت النبی مقابلہ سے ہمارے بچوں کے اندر اسلامی اقدار پیدا ہوتی ہے اوررسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو جاننے کا موقع ملتا ہے. سید محمد امان میاں قادری علی گڑھ: 04/نومبر، ہماری آواز(امجدی)البرکات سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام البرکات ایجوکیشنل سوسائٹی کے بی_ایڈ ہال میں ماہ ربیع النور کے موقع پر مدارس […]

سدھارتھ نگر

خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں مخدومہ اہلسنت کے یوم وصال پر محفل کا انعقاد

براؤں شریف/سدھارتھ نگر، ہماری آواز(اظہار احمد فیضی) ۲۹ /ربیع الآخر۱۴۴۲ بروز سہ شنبہ مخدومہ اہلسنت حرم حضور شعیب الاولیاء رحمھا اللہ کے یوم وصال پر خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں ایک روحانی محفل منعقد کی گئی جس کی سرپرستی خلیفہ وجانشین شعیب الاولیاء تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبد القادر […]

بہار

مرحوم آفاق عالم (کمہروا) کے ایصال ثواب کے لیے یک روزہ اجلاس کا انعقاد

بائسی/پورنیہ، ہماری آواز:15/دسمبر(پریس ریلیز) مدرسہ فیاض المسلمین بائسی و دیگر اداروں کے ذمہ داران و اساتذہ،علماء اور دانشوران کی شرکت:آج مورخہ 15/دسمبر بروز منگل پورنیہ کمشنری کے تحت بائسی بلاک میں واقع کمہروا گاؤں کے مرحوم آفاق عالم صاحب کے اہل خانہ بالخصوص انکے دونوں بڑے صاحبزادے جناب ناظم بھائی اور جناب اکبر بھائی نے اپنے […]